Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اب نہ دامن رہا نہ دستِ جنوں،
اب ہمیں رفوِ حاجت کیسی،
واسطہ ہی کوئی نہیں جس سے،
اُس کے بارے ميں گفتگو کیسی۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

Ok my mistake...

DarK_PrincE
 

بات ھے بہار ِ چمن ہی کے واسطے,,,
آیا نہیں پلٹ کے زمانہ شباب کا.
میں اک سوال کر کے پشیماں ھو گیا,,,
لچھا بندھا ھوا ہے ہزاروں جواب کا.
جب میں کروں سوال تو کہتے ھو چپ رھو ,,,
کیا بات ھے جواب نہیں اس جواب کا.
اے زلفِ یار وجہ بھی کچھ پیچ و تاب کی,,,
اے چشم ِ یار کوئی سبب ھے عتاب کا.

DarK_PrincE
 

تتلیاں، جگنو، شجر، خوشبو، پرندے چھوڑ کر
ہنس رہی ہوں خواب سارے میں ادھورے چھوڑ کر
جس کی آنکھوں نے لکھا تھا آخری نوحہ مرا
وہ گیا بھی تو گیا ہے سب سے پہلے چھوڑ کر
ڈھونڈتی پھرتی ہوں اپنے آپ کو کچھ اس طرح
آ گئی ہوں جس طرح میں خود کو پیچھے چھوڑ کر
کاٹنے ہیں رتجگے پڑھتے ہوئے دیوان میر
جاگنا ہے عمر بھر نیندیں سرہانے چھوڑ کر
رہ گئیں ویران کچی سی سڑک پر ہچکیاں
چل پڑی گاڑی کسی کے ہاتھ ہلتے چھوڑ کر
دیکھ لے! میں نے مکمل کر لئے ہیں آخرش
تو گیا تھا مجھ میں اپنے نقش آدھے چھوڑ کر

DarK_PrincE
 

اپنی اوقات یاد رکھنے کو
تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے...

DarK_PrincE
 

Kal raat ki post thi woh...😮😮😮

DarK_PrincE
 

برستی بوندیں جو دیکھتا ھوں تو آتی ھے یادِ جاناں
پاگل بنا دے گی یا رب جو برستی رھی یوں بارش

DarK_PrincE
 

Post daikhi thi...

DarK_PrincE
 

Accept kia???

DarK_PrincE
 

بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں
کسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بن کے بیٹھے ہیں
دلوں پر سیکڑوں سکے ترے جوبن کے بیٹھے ہیں
کلیجوں پر ہزاروں تیر اس چتون کے بیٹھے ہیں
الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہے
ہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں

DarK_PrincE
 

یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے
کئ جھوٹے اکٹھے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے

DarK_PrincE
 

ممکن نہیں مجھسے یہ طرز منافقت،
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ھوں میں....

DarK_PrincE
 

عـبثـــــــ! ھـیں وہ ریاضتیـں
جـو یـار کـو نـہ مـنا سـکیں
وہ ڈھــول....
تھـاپــــــــ!.....
بانســری.....
وہ ھــر دھـــمال مستـــرد

DarK_PrincE
 

عالم آشوب نہیں اب کے وہی حسن و جمال
چاند کا چاند بھی گہنایا ہوا رہنے لگا
خوشبوؤں والے! کوئی خوشبو کا تعویذ تو دے!
میرا اک پھول تھا مرجھایا ہوا رہنے لگا
پھر گلے پڑ ہی گئی زین محبت اُس کے
مطمئن شخص تھا! گھبرایا ہوا رہنے لگا!

DarK_PrincE
 

Ho kia raha hai??

DarK_PrincE
 

عجب موجودگی ہے جو کمی پر مشتمل ہے
کسی کا شور میری خامشی پر مشتمل ہے
نہیں مل پاتی کوئی بھی ہنسی میری ہنسی میں
یہ واحد رنج ہے جو رنج ہی پر مشتمل ہے!

DarK_PrincE
 

بڑا طویل صدمہ ہے !!
تیری مختصر محبت کا !!

DarK_PrincE
 

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺟَﮭﻠَﮏ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺭ !
ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻟَﮑﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﺎ
ﻣَﯿﺮﮮﺍُﻟﺠﮭﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩَﯾﮑﮭﺎ
ﮐُﭽﮫ ﻟَﻤﺤﻮﮞ ﺗَﮏ
ﻭﮦ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑَﮭﻨّﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮈُﻭﺑﺎ ﺭَﮨﺎ
ﭘﮭﺮ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻣَﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻭﮦ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺑَﮭﺮﯼ ﻧِﮕﺎﮨﯿﮟ
ﻟَﻤﺒﯽ ﺍﯾﮏ ﺳَﺮﺩ ﺁﮦ ﺑَﮭﺮﯼ
ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ !!
ﺳَﭻ ﺑﺘﺎﻭٔ " ﻣﺤﺴؔﻦ "
ﻣُﺤَﺒَّﺖ ﮨﺎﺭ ﺑَﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮ ﻧﺎ۔ ۔ ؟

DarK_PrincE
 

Good night and good luck...

DarK_PrincE
 

Bye bye