Nahi hai....
پُر خار ہے تکلم__کچھ عادتیں بُری ہیں
میں کُھل کے کہہ رہی ہوں__میں پارسا نہیں ہوں
ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ میری بیٹی کا شوہر اچھا اور نیک ہو....
اب میں اکیلا کس کس ماں کی خواہش پوری کرؤں گا....
سنو تمھاری
منگنی ھو گئی یا نہیں۔۔۔!🙄🙄
Such btana😁😁
کہتے ہیں جس سے #محبت ہو جائے...
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا...
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی..
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..
بابا جی کہتے ہیں
شادی ہو یا فوتگی
عاشقاں دی بیغیرتی نہیں جاندی
وہ دلگداز تھا سو اُس نے دل لگی کر لی
خموش بھی رہا اور مجھ سے بات بھی کر لی
نکال پائے نہ خود کو حصار سے اُس کے
غنیم ِ جان سے پھر ہم نے دوستی کر لی
میں اُسکے سامنے بیٹھا رہا تو گُل تھا چراغ
میں اُٹھ کے نکلا تو ظالم نے روشنی کر لی
میری تعلیم خاک میں مل گئی ۔۔
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی۔۔
جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں_
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے
سبھی دیوانے ہیں اس مہ لقا کے
مگر وہ دلربا جادو نین ھے
ان کی عادت ہے کہ انساں کی لگائیں بولی
خود کو اس آس میں ہم بازار کئے بیٹھے ہیں
اگر لڑکے نہ ہوتے تو
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا
اب آئیں گی comments میں اپنا غصه نکالنے
اس نے پوچھا آپ کی تعریف'
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی
دل چھوٹا ہے آپکا"
کیسے لکھ پائیں تری مدحتِ نعلین ابھی
دیدۂ حیرت و حسرت کے ہیں مابین ابھی
آپ کے پائے مبارک کے یہ نوری جوڑے
جیسے ُجڑ جائیں گے شرقین سے غربین ابھی
کِس کو معلوم تری شوکتِ معراج کی رمز
خَلق تو سمجھی نہیں معنیٔ قوسین ابھی
اگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا ہے تو ان سے ادھار لیں ۔!!
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے
ہمیں سمجھنے کے لئے کوئی اور لہجہ_____ لاؤ ...
یہ تمہاری______ واہ واہ سے آگے کی بات ہے ....!
ھمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا هے
ایک رابطہ مسلسل ایک فاصلہ مسلسل
تم پر نہیں مرتے ، مرتے ہیں اِن چار پر۰
نَاز پر،اَنداز پر، رُخسارپر،گُفتار پر
میں تیرے بعد جو زنده ہوں! تو قصه یوں ہے،
میں جو مرتا تو میری ماں نے بھی مر جانا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain