باتیں تو بہت تھی مگر
دیواروں کے منہ کیا لگنا
تُو عاشق ہوویں تے قدر جانیں...
تُو معشوق ایں ، تیری بلآء جانے !!!
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے
فراز
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں۔
اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہیں کسی نے امیـــــــــدیں میری۔۔
وہ مانگے گڑ گڑا کر مجھے-
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ہو
دو حرف تسلی صاحب ...
بہت پهٹکار ملی هے ...
عجب سال ہے، نہیں ایک پل بھی پُر سکون!!
لکھ لکھ کر تھک گئے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن!
بیروت نگار بزم جہاں
بیروت بدیل باغ جناں
بچوں کی ہنستی آنکھوں کے
جو آئنے چکنا چور ہوئے
اب ان کے ستاروں کی لو سے
اس شہر کی راتیں روشن ہیں
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ جو ھو گیا
ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ؟
ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ عشق ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ
ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ؟
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ھو ﮔﺌﮯ
ﺑﺲ ھو ﮔﺌﮯ
ﺭﻭﺯ ﮐﺮﻧﺎ __ﻧﯿﺎ اﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
Good night and good luck...
یہ اہل دنیا کے____ دلچسپ دهوکے...
یہاں کسی کوکسی سے محبت نہیں...
Watch d.p .....😎😎😎
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
Show me the meaning of being in lonely is this the feeling i need to walk with...
ہمتِ التجا نہیں باقی
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
اپنی مشقِ ستم سے ہاتھ نہ کھینچ
میں نہیں یا وفا نہیں باقی
تیری چشم الم نواز کی خیر
دل میں کوئی گِلہ نہیں باقی
ہو چکا ختم عہدِ ہجر و وصال
زندگی میں مزہ نہیں باقی
کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے
میں کہوں اور وہ سنا کرے
میری فر صتیں میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کس شام کی
کوئی ذکر ہو کسی رات کا
Wah alizey13 nice
اب مری راہ میں حائل نہیں ہوتی یادیں
اب ترے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں
رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.
کوئی ان سے جا کہ کہہ دے سرِ بام پھر تجلی۔۔!!
جنہیں کر چکے ہو بے خود انھیں ہوش آ گئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain