Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم...*
💔
*گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں...*

DarK_PrincE
 

باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتا ہے

DarK_PrincE
 

" کسی کا سکون برباد کرنے کا کوئی ازالہ نہیں ، کوئی کفارہ نہیں ، کوئی معافی نہیں اِس دنیا میں نہ اُس دنیا میں۔۔۔۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

انتہائی حسین لگتی ہے
جب وہ کرتی ہے روٹھ کر باتیں

DarK_PrincE
 

ہاتھ خالی ہیں تِرے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی، تو مِری جان! لُٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتّھر ہَمَیں پہچانتا ہے
عُمر گذری ہے تِرے شہر میں آتے جاتے
مجھ میں رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے

DarK_PrincE
 

لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے

DarK_PrincE
 

وحشت جاں!میری حسرت کے یوں ریشے نہ اڈھیڑ
یوں میرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بنا
زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا

DarK_PrincE
 

بے خیالی میں مرے ساتھ بھی قصداً تم ہو
مجھ سے پہلے بھی مرے بعد بھی فوراً تم ہو
میں حویلی کا گھٹا ٹوپ اندھیرا کمرہ
اس کے آگے کا چکا چوند سا آنگن تم ہو

DarK_PrincE
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے

DarK_PrincE
 

ویسے آپس کی بات ہے
جانو کانمبر کس نام سے
save کیا ہے

DarK_PrincE
 

ہر وقت تیار
رہوں کیونکہ رشتہ
اور
فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں

DarK_PrincE
 

حال اچھا ہے حال اچھا ہے
آپ کا یہ خیال اچھا ہے
یاد کرتے ہیں آپ کو شب بھر
قلب پر یہ وبال اچھا ہے
کیسے جکڑا ہے اک دیوانے کو
ان کی زلفوں کا جال اچھا پے
اس نے مجھکو عروج بخشا تھا
اس کے بن اب زوال اچھا ہے
کتنے سالوں سے یاد ہو اس کو
قلب کا یہ کمال اچھا ہے
خیر میرے نصیب میں ہی نہ تھا
ان کا حسن و جمال اچھا ہے
جس پہ نظریں جکھائ تھی تم نے
ہاں میرا وہ سوال اچھا ہے
جسکا جواب کوئ نہیں
یار وہ بے مثال اچھا ہے

DarK_PrincE
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے

DarK_PrincE
 

ختم ہوا تجھے پانے کا جنون ..
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

DarK_PrincE
 

کیا مجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دئیے کی لو
پھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

اُس کی کتھئی آنکھوں میں ہیں جنتر منتر سب
چاقو واقو، چھریاں وریاں، خنجر ونجر سب
جس دن سے تُم روٹھی،مُجھ سے روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر، تکیہ وکیہ، بستر وستر سب
مُجھ سے بچھڑ کے وہ بھی کہاں اب پہلے جیسی ہے
پھیکے پڑ گئے کپڑے وپڑے، زیور شیور سب

DarK_PrincE
 

ﮐﺒﮭﯽ ﭘَﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﮬﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﻟَﺐ ﭘﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮬﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﮬﮯ
ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﻭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﮬﮯ
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺷﮱ ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﮬﮯ
ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﮬﮯ
ﺍُﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮬﮯ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺴﻤﺖ ﮬﮯ...

DarK_PrincE
 

میں چاہتا تو کب کا , اُسے منا لیتا۔۔
مگر وہ روٹھا نہیں تھا بدل گیا تھا💔

DarK_PrincE
 

شعر کا سُونا چمن کچھ اور خالی ہوگیا
ہائے کیسے شخص سے اِندور خالی ہوگیا
سرحدوں کے اِس طرف بھی اُس کی راحت تھی بہت
ایسا لگتا ہے مرا لاہور خالی ہوگیا
کیسی کیسی رونقیں تھیں اُس کے اک اک شعر میں
اک زمانہ گُم ہُوا، اک دَور خالی ہوگیا

DarK_PrincE
 

ذرا دیکھو دروازہ دل پہ____دستک کون دے رہا ہے...
محبت ہوتو کہہ دینا،____صاحب انتقال کر گئے.... ...!