جہاد کرنا ہے ہر گھڑی سے، حساب لینا ہے زندگی سے
منائیں گے جشن خیر اس دن ، بدی کا جب انتقال ہو گا
شمع تیری آمد کو جلائی تھی سرِ شام
ھوتے رہے پروانے فدا رات گئے تک
خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں لوگ
منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا
دید ہے نا سخن حرف ہے نا پیام
کوئی بھی حیلہِ تسکین نہیں، اور آس بہت ہے
امیدِ یار ، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو______ صبر آ جاتا
حسرتیں روگ بن گئیں یار---
لوگ زہنی مریض کہتے ھیں---
میں نے اعتراف محبت کے بعد
محبتوں کو پھیکا پڑتے بھی دیکھا ہے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی!!
ﻏﻠﻂ تهے ﻭﻋﺪﮮ مگر میں یقیں رکهتا تها
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ لہجہ ﮨﯽ بڑا دلنشیں رکهتا تها.
ﻏﻠﻂ تهے ﻭﻋﺪﮮ مگر میں یقیں رکهتا تها
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ لہجہ ﮨﯽ بڑا دلنشیں رکهتا تها.
عرصے بعد ایسی فرصت میسر آئی ہے
آپ کی یادوں کی آنچ پر چائے بنائی ھے
تم نے کوٸ ایک شخص نہ ہم سا پایا ہوگا
ہم نے دیکھے ہیں کٸ لوگ تمھارے جیسے
پھر ہوئی شین الف میم، خدا خیر کرے
ہاتھ میں آ گیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے
۔
عشق پہلا ہے ،مجھے ڈر ہے ، ہو نا جائوں کہیں
نون الف کاف الف میم، خدا خیر کرے
۔
عشق کی راہ گزر میں نظر آتے ہیں مجھے
ہر طرف دال الف میم ، خدا خیر کرے
۔
ایک اپنا تھا، خدا جانے ہوا کیا ہے اس کا !
الف نون جیم الف میم، خدا خیر کرے
میں تلخ لہجوں سے دور بھاگنے والا لڑکا
وہ لڑکی کچھ کڑوا بھی بولے تو سنتا تھا
لوٹ_آؤ_اور_کہہ_دو_کہ
مجھے لِتر مارو 😁
میں کِسی کی باتوں میں آ گئی تھی
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے...
صاحب! مدد کریں، کہ مصیبت کا ہوں شکار
سینے میں ایک دل تھا، مجھے مل نہیں رہا
موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتا
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر
مِلنا تھا ایک بار اُسے ـ ـ ـ پھر کہیں مُنیرؔ
اَیسا مَیں چاہتا تھا ـــ پر اَیسا نہیں ہُوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain