میں نازک برف کا اک ٹکڑا،
وہ رکھ کے بھول گیا مجھ کو،
میں قطرہ قطرہ پگھلا ہوں،
وہ میری اذیت کیا جانے....!
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
میں گنہگار اگر عشق مجازی ہے گناہ
میں خطاوار اگر اس کو خطا کہتے ہیں
شکوہ ہجر پر اس شوخ نے مجھ کو لکھا
جو رہے دل میں ، کہیں اس کو جدا کہتے ہیں
وہ جب سے شہر خرابات کو روانہ ہُوا
براہِ راست مُلاقات کو زمانہ ہُوا
وہ شہر چھوڑ کے جانا تو کب سے چاہتا تھا
یہ نوکری کا بُلاوا تو اِک بہانہ ہوا
خُدا کرے تری آنکھیں ہمیشہ ہنستی رہیں
یہ آنکھیں جن کو کبھی دُکھ کا حوصلہ نہ ہُوا
شب ہجراں کی ازیت کی خبر کس کو ہے
میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے
کس کو احساس میری شدت جزبات کا ہے
میری حالت میری وحشت کی خبر کس کو ہے
کون ویران مکانوں کی خبر رکھتا ہے
میری اجڑی ہوئی قسمت کی خبر کس کو ہے
چپکے سے ان کو بھیجا تھا پھول گلاب کا
خوشبو نے سارے شہر میں تماشہ بنا دیا
یاد آؤں گا تجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سادہ تو نہیں ہُوں کہ بھلایا جاؤں
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
کُچھ لوگ کہہ رہے تھے تم سے خُدا خفا ہے
میں نے بھی کہہ دیا ہے لِکھوا کے لے کر آؤ
لڑکیاں جتنا مرضی پڑہ لکھ جائیں😆
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتی
(خوش فہمی)
نہیں ہوں رابطے میں پھر بھی وہ صدقہ دیتی ہے ،،،
اسے معلوم ہے میں اکثر سفر میں رہتا ہوں ۔۔۔
بس نفرت ہی کرتے ہو نا
اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے؛؛؛
مل جائیں تو باتیں لمبی' بچھڑ جائیں تو یادیں لمبی؛؛؛
زیست میں چھپا رکھی ہے تمہاری انمول آرزو
میں نے سوچ کو تجھ سے آگے جانے نہیں دیا!!!
تعلقات کو نبھانے کے لیے... الجھنوں میں خاموشی کا اختیار کر لینا ... دراصل دلوں کی جیت ہوتی ہے...
Faith of the heart 🎶🎶
میں نے یہ کب کہا بیمار کو دیکھو آ کر
تیری اک کال میری جان بچا سکتی ہے!
وہ جو لگتا ہے ہمیں جان سے پیارا پاگل
وہ ہے لاکھوں میں فقط ایک ہمارا پاگل
تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی
میں بتاتا بھی رہا یہ ہے کنارا، پاگل
Hey jude dont make it bad take a sad song and make it better 🎶🎶🎶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain