حال اچھا ہے حال اچھا ہے
آپ کا یہ خیال اچھا ہے
یاد کرتے ہیں آپ کو شب بھر
قلب پر یہ وبال اچھا ہے
کیسے جکڑا ہے اک دیوانے کو
ان کی زلفوں کا جال اچھا پے
اس نے مجھکو عروج بخشا تھا
اس کے بن اب زوال اچھا ہے
کتنے سالوں سے یاد ہو اس کو
قلب کا یہ کمال اچھا ہے
خیر میرے نصیب میں ہی نہ تھا
ان کا حسن و جمال اچھا ہے
جس پہ نظریں جکھائ تھی تم نے
ہاں میرا وہ سوال اچھا ہے
جسکا جواب کوئ نہیں
یار وہ بے مثال اچھا ہے
مجھے پیتل کی انگوٹھی بھی بھیجو گے تو سونا ہے
کبھی پالی نہیں یاقوت اور مرجان کی خواہش
بڑے خوابوں کو لازم تو نہیں آنکھیں بڑی کومل
کیاری سے میں پوری کررہی ہوں لان کی خواہش
شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے
وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر
مرشد
ہم بھی ضدی تھے ____ ڈوب گئے مگر پکارا نہیں اسے
دعائے سفر پڑھی,,اور پھونک دی اس پر
اُسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گا...
کوئی مر جائے صبر آ جاتا ہے
کوئی بچھر جائے تو صبر کیوں نہیں آتا
جدائی موت ہوتی ہے
کبھی وقت ملے تو پتوں کا گرنا دیکھنا تم
زیست میں چھپا رکھی ہے تمہاری انمول آرزو
میں نے سوچ کو تجھ سے آگے جانے نہیں دیا!!!
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہيں رہے
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے اسکی یاد کا رشتہ
گفتگو جس سے بھی ہو خیال اسی کا رہتا ہے
کیا مجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دئیے کی لو
پھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بُجھ نہ جائے اے عدم آج شمعِ زندگی
شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے
افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
دو گز سہی مگر یہ مری ملکیت تو ہے
اے موت تونے مجھ کو زمیندار کر دیا
قیس و فرہاد کا کردار ________ ادا کرتے ہیں
ہم کہ اس عشق کو _____ہر روز نیا کرتے ہیں
ہم سے ناراض ہیں اس بات پہ __ پنجروں والے
روز ہم انکے پرندوں کو _______ رہا کرتے ہیں
پانچ وقتوں میں جو ایمان ____کما چکتے ہیں
باقی وقتوں میں،خدا جانے وہ، کیا کرتے ہیں ؟
کر رہی ہے شام ...... ذکر زلف یار
اب اداسی کیا سنبھالی جاۓ گی
تمہارے ھجر کا انجام __ خوبصورت ہے
بہت اُداس ___ مگر شام خوبصورت ہے
جو نظر سے گر گیا وہ میرے لئے مر گیا،
اب میری جان روٹھنے منانے والے زمانے گئے
نہ جانے کس لیۓ امیدوار بیٹھا ہوں ......؟
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہگزر بھی نہیں
جو لڑکے لڑکی کے نام سے فیس بک چلاتے ہیں ان کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ وہ لڑکی تو بن گئے مگر کبھی ماں نہیں بن سکتے
جس کے #موبائل میں #کھانے والی جس #چیز کی
بھی #پکچر ھے شئیر کرو #پارٹی کرتے ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain