Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

نہ جانے کہا سے آتا ہے #لوگوں میں #غرور
آخر ہم بھی تو اسی #خدا کہ بنائے ہووے ہیں

DarK_PrincE
 

میرا دل کرتا ہے اُس کو چُھپ چُھپ کے دیکھوں
خود سے جدا کرکے ہی سہی لیکن اس کو خوش دیکھوں

DarK_PrincE
 

میں اپنے حصے کا ضبط پورا تو آزماؤں
کوئی سلیقے کا غم تُو اب کے اتار مجھ میں!

DarK_PrincE
 

حسرتیں روگ بن گئیں یار---
لوگ زہنی مریض کہتے ھیں---

DarK_PrincE
 

شمع تیری آمد کو جلائی تھی سرِ شام
ھوتے رہے پروانے فدا رات گئے تک

DarK_PrincE
 

اگر تم دیکھ لو خود کو مجسم میری آنکھوں میں
تمہیں میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے

DarK_PrincE
 

دید ہے نا سخن حرف ہے نا پیام
کوئی بھی حیلہِ تسکین نہیں، اور آس بہت ہے
امیدِ یار ، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے

DarK_PrincE
 

تم بات کرو وہ دھیان نہ دے
جو سچے پیار کو مان نہ دے
تم سب سے خاص کہو اُس کو
وہ تم کو سب سے عام لکھے
وہ دن کو رات کہے تو تم
سورج کو چاند بنا ڈالو
تم سانس بھی اُس کی یاد میں لو
اور اس کو کوئی احساس نہ ہو
تم جیون دھارا بن جاؤ
پر اُس کو تمھاری پیاس نہ ہو...

DarK_PrincE
 

پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ...
ویلی پھردی رہنی اے کسی غریب دے کم آجا

DarK_PrincE
 

بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے

DarK_PrincE
 

ﺍﺑﮭﯽ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﺍﺳﮑﻮ ؟
ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ ..
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﮯ ﭘﻨﺎہ ﭼﮩﺮﮮ ..
ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ..
ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ..
ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺅﮞ؟
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ _____
ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﮔﺮﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮬﻮﮞ ..

DarK_PrincE
 

مل تو جاتے ہیں کئی لوگ مگر میری جان__
ہر نیا شخص پرانے سا کہاں ہوتا ہے___

DarK_PrincE
 

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے..
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہی تھے...

DarK_PrincE
 

کبھی تو تم بھی کوئی دلنشیں سی گفتگو کرتے
ہمارے ساتھ جینے کی ذرا سی آرزو کرتے
بھلے تشبیہ نہ دیتے کوئی گلزار سی ہم کو
مگر دل سے ذرا پل بھر ہماری جستجو کرتے!

DarK_PrincE
 

تعلق برقرار رکھنا ہو
تو اچھائی بیان کرتے رہو
ختم کرنا ہو تو سچائی بیان کردو

DarK_PrincE
 

فتویٰ نہ لگاؤ تو ایک بات پوچھوں؟؟
دل سے کسی اور کو، زبان سے کسی اور کو، قبول کر لیا جائے.
تو نکاح کونسا جائز ہوگا؟

DarK_PrincE
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھر پور ماجرا ہوں ، حوالہ نہیں ہوں میں

DarK_PrincE
 

ھو بھی سکتا ھے اُس کو یاد آ جاتی ھو میری______
جب بھی وہ تک لیتا ھو ! چہرہ بے جان کسی کا

DarK_PrincE
 

تم بات کرو وہ دھیان نہ دے
جو سچے پیار کو مان نہ دے
تم سب سے خاص کہو اُس کو
وہ تم کو سب سے عام لکھے
وہ دن کو رات کہے تو تم
سورج کو چاند بنا ڈالو
تم سانس بھی اُس کی یاد میں لو
اور اس کو کوئی احساس نہ ہو
تم جیون دھارا بن جاؤ
پر اُس کو تمھاری پیاس نہ ہو...

DarK_PrincE
 

اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے 
دل تو گیاہی
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔