Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

یہ دل دھڑک رہا ہے، تری یاد کے بغیر
اس کا جو اصل کام ہے کر ہی نہیں رہا

DarK_PrincE
 

اپنی اپنی گرل فرینڈ کا موبائل نمبر سینڈ کرو دیکھتے ہیں کس کا زیادہ اچھا ہے شیطان آپ کو روکے گا آپنے اسکی باتوں میں نھیں آنا ہے

DarK_PrincE
 

ایک ٹھرکی کے سامنے لڑکیوں کا ایکسیڈنٹ ہوا 
ٹھرکی:😛 
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت
واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی  گریٹ حادثہ

DarK_PrincE
 

سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔
عَذاب لَمحے ، خِراج آھیں ، بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم ۔۔۔
تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ،بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔

DarK_PrincE
 

ضروری نہیں کہ عشق میں میسنجر کا سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے کمنٹس کر لینا بھی محبت ہے

DarK_PrincE
 

اتنی قُربت بھی غنیمت تھی اگر مل جاتی
میرے گھر میں تیری دیوار کا سایہ ہوتا.

DarK_PrincE
 

Thanks for your kind info miss nayab....h3

DarK_PrincE
 

بابا جی فرماتے ہیں.. رات کو دو طرح کے لوگ جاگتے ہیں.
ایک جن کی سیٹنگ چل رہی ہو اور دوسرے جن کی سیٹنگ ہو کے خراب ہو گئی ہو

DarK_PrincE
 

کسی کی نظر میں اچھے تھے کسی کی نظر میں برے تھے
حقیقت میں جو جیسا تھا ہم اسکی نظر میں ویسے تھے

DarK_PrincE
 

جن کی جتنی زیادہ زبان چلتی ھے،
اگر خود اتنا چلیں تو وزن بھی کم ھوگا،اور لوگوں کے موٹاپے کے طعنےسےبھی محفوظ رھوگے
پوسٹ فقط
مفاد عامہ کیلئے

DarK_PrincE
 

کیسے ممکن تھا کسی اور وسیلے سے علاج⁦
عشق کا روگ تھا چھتر پئے تےارام آیا

DarK_PrincE
 

اچھا بھلا رخصت کر کے گھر لے آیا تھا
گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا۔۔

DarK_PrincE
 

عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی.
مگر کبھی..
اس کے جہیز کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ نہ توڑنا

DarK_PrincE
 

ســــاری دنیا بدلتی دیکھی مــــــگر۔۔۔
تو جو بدلا کمـــــــــال بدلا.

DarK_PrincE
 

جو لڑکے لڑکی کو بہن کہتے ہیں کیا وہ سچ میں لڑکی کو بہن تسلیم کر لیتے ہیں یا یہ واردات کا نیا طریقہ ہے؟

DarK_PrincE
 

پیار ہوا اقرار ہوا
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا
لو جی میری دکھ بھری کہانی

DarK_PrincE
 

You know its true every thing i do..i do it for you(song)

DarK_PrincE
 

ہوتی رہے گی محسُوس اس کی کمی
مگر اب اسےپکارے گا کون...؟

DarK_PrincE
 

اس طرح ستانے کی ضرورت کیا تھی۔
کمینے دل کو جلانے کی ضرورت کیا تھی ۔
"جو نہیں تھا عشق تو بھونک دیتے
"اپنی اوقات دکھانے کی ضرورت کیا تھی۔
معلوم تھا کہ یہ خواب ٹوٹ جائے گا ۔
او منہوس۔پھر نیند میں آنے کی ضرورت کیا تھی ۔

DarK_PrincE
 

جب کبھی دل پہ اختیار ہوا
ہم تجھے بھلا کہ دیکھیں گے