Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

دل کرتا تمہیں پرپوز کردوں 
مگر دماغ کہتا لڑکا نکلا تو

DarK_PrincE
 

نخرے لڑکيوں کے ساتویں آسماں پر ہیں .
اور خود 4.5_فٹ کے بهی نہیں

DarK_PrincE
 

#چھوٹا بھائی #ارتغرل ڈرامہ دیکھنے
کے بعد #پیچھے پڑا ھے کہ مجھے #گھوڑا خرید کر دو
ھم سب پریشان ہیں کہ بعد میں #حلیمہ نہ مانگ لے

DarK_PrincE
 

میں رہوں گا انہی تحریروں میں زندہ
میں مروں تو مجھے مرحوم نہ لکھنا

DarK_PrincE
 

- میرا دکھ ہے ایک انجان 'مرشد،
محبت میرا دکھ نہیں ہے.

DarK_PrincE
 

جو کہا کرتے تھے رابطے میں توسیع کی جائیگی..
ایسی توسیع ہوئی کہ سنبھالی نہ گئی..

DarK_PrincE
 

لڑکیاں تتلی کی طرح ہوتی ہیں
منہ گورا �
ہاتھ پیلے�
پیر کالے

DarK_PrincE
 

دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالو اور پھر پکڑنا بھول جاٶ...

DarK_PrincE
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!!

DarK_PrincE
 

گرمیوں کے روزوں کا لڑکیوں کو ایک ہی فائدہ ہوتا ہے
کہ انہیں سیلفی لیتے وقت منہ نی بنانا پڑتا خود ہی چوسنی جیسا بن جاتا ہے

DarK_PrincE
 

ہمیشہ وہی لوگ آپ کے مقابلے میں آئیں گے جن کی پہچان آپ کی وجہ سے بنی ہو گی..!!

DarK_PrincE
 

اگر خوبصورت ہونا جرم ہے
تو تم سب بے قصور ہو
اور مجھے پنسھی دے دو

DarK_PrincE
 

زمانے کو جلنے دو چلو اک ساتھ چلتے ہیں
نئی دنیا بسانے کو چلو اک ساتھ چلتے ہیں
ہمیں جیون کا ہر لمحہ تمہارے نام کرنا ہے
یہی وعدہ نبھانے کو چلو اک ساتھ چلتے ہیں

DarK_PrincE
 

بھارت کے میزائل کا جب بھی تجربہ ہوتا ہے میزائل اُڑتا اور چند لمحوں بعد اسی مقام پر واپس آکر پوچھتا ہے بیغیرتوں جانا کدھر تھا

DarK_PrincE
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!

DarK_PrincE
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں
اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا

DarK_PrincE
 

وہ اپنے بچے کا نام میرے نام پہ رکھ کر
وہ سمجھتی ہے کہ اس نے کفارہ اد کر لیا

DarK_PrincE
 

فلم میں اگر لڑکے کو لڑکی طرف دیکھتے ہوئے کوئی حادثہ پیش آ جائے یا کچھ ہو جائے تو....
لڑکی : او مائی گاڈ، یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے۔
اگر حقیقت میں حادثہ ہو جائے تو....
لڑکی : ہور ویکھ اس پھپھی نوں گھور گھور کے

DarK_PrincE
 

پیسہ خوشی نہیں خرید سکتا۔ لیکن یہ میک اپ خریدتا ہے!

DarK_PrincE
 

اے اللہ ترکش لڑکیاں پاکستان میں پھینک دے
اور پاکستانی لڑکیاں سمندر میں پھینک