Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اے اللہ ترکش لڑکیاں پاکستان میں پھینک دے
اور پاکستانی لڑکیاں سمندر میں پھینک

DarK_PrincE
 

اصول پے چلتی ہے اپنی زندگی💯
جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں

DarK_PrincE
 

تمہاری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا

DarK_PrincE
 

میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں
سُنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی

DarK_PrincE
 

ضروری نہیں کہ ہر رشتہ خون کا ھو۔۔۔ کچھ رشتے خون چوسنے والے بھی ھوتے ہیں۔۔۔
ایک شادی شدہ دوست عید ملتے ھوئے رو پڑے

DarK_PrincE
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے

DarK_PrincE
 

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں۔
انگلیاں بھی ان پر اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں۔

DarK_PrincE
 

رشتوں کو وقت دو....تاج محل دنیا نےدیکھا ممتاز نے نہیں.

DarK_PrincE
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری
ہائے۔؟۔تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا۔

DarK_PrincE
 

کل شب ہم نے دیواروں سے باتیں کیں
وہ وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں

DarK_PrincE
 

میں آئینہ تھا وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی
ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی
ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی
میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا
وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی
وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال رکھتی تھی

DarK_PrincE
 

مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری...
کہیں سے بنتی ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتی ہوں

DarK_PrincE
 

*چپ چاپ چل رہے تھے سفر حیات میں*
*تم پر نظر پڑی تو گمراہ ہو گئے ہم

DarK_PrincE
 

خطاب آنسو، خطیب دکھ ہے عجیب دکھ ہے
ہو کربلا یا صلیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے
ترے توسط سے جو ملا ہے، خوشی ہوئی ہے
پر اس خوشی میں، رقیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے

DarK_PrincE
 

یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پائے نازک
نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے

DarK_PrincE
 

مسلسل یاد رہنے کا میرا دعوا نہیں لیکن۔۔۔
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے

DarK_PrincE
 

عشق میں مائل_____ درگاہ نہیں ہو سکتے
مر بھی جائیں تو تری "چاہ" نہیں ہو سکتے
تو نے کوشش تو بہت کی ہے مصنف ! لیکن
ہم کہانی میں بھی ہمراہ __ نہیں ہو سکتے

DarK_PrincE
 

اور اور ہیں آپ آپ ہیں کیا آپ سے نسبت___
ہوں لاکھ زمانے میـــــں اگر رشکِ قمر اور____

DarK_PrincE
 

Azadi mubarak to all dmd users...

DarK_PrincE
 

Look in to my eyes you see what you mean to me search the heart search the soul dont tell me its not worth trying for dont tell me its not worth dying for you know its true every thing i do i do it for you..... N