Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

خطاب آنسو، خطیب دکھ ہے عجیب دکھ ہے
ہو کربلا یا صلیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے
ترے توسط سے جو ملا ہے، خوشی ہوئی ہے
پر اس خوشی میں، رقیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے

DarK_PrincE
 

یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پائے نازک
نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے

DarK_PrincE
 

مسلسل یاد رہنے کا میرا دعوا نہیں لیکن۔۔۔
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے

DarK_PrincE
 

عشق میں مائل_____ درگاہ نہیں ہو سکتے
مر بھی جائیں تو تری "چاہ" نہیں ہو سکتے
تو نے کوشش تو بہت کی ہے مصنف ! لیکن
ہم کہانی میں بھی ہمراہ __ نہیں ہو سکتے

DarK_PrincE
 

اور اور ہیں آپ آپ ہیں کیا آپ سے نسبت___
ہوں لاکھ زمانے میـــــں اگر رشکِ قمر اور____

DarK_PrincE
 

Azadi mubarak to all dmd users...

DarK_PrincE
 

Look in to my eyes you see what you mean to me search the heart search the soul dont tell me its not worth trying for dont tell me its not worth dying for you know its true every thing i do i do it for you..... N

DarK_PrincE
 

Dont tell me its not worth fighting for i fight for you you know its true every thing i do i do it for you....

DarK_PrincE
 

You know its true every thing i do i do it for you.... N

DarK_PrincE
 

دونوں کا نام عشق میں مشہور ہو گیا
میرا وفا کے ساتھ تمہارا ستم کے ساتھ
اک بار جان لی جو کسی کی تو کیا مزہ
کچھ کچھ کرم بھی کیجیے ہر ہر ستم کے ساتھ

DarK_PrincE
 

تنہائی کے چند لمحوں میں بیٹھ کے سوچنا
تنہائی اتنی بھی بُری عادت نہیں ہوتی
وہی ڈرتے ہیں تنہا ہونے کہ خوف سے اکثر
جن کو خود کلامی کی ریاضت نہیں ہوتی __!!

DarK_PrincE
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں

DarK_PrincE
 

اتنا مانوس ہوں خود جا کے پکڑ لاتا ہوں
گھر کی ویرانی اگر راہ بھٹک جاتی ہے

DarK_PrincE
 

یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

DarK_PrincE
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے

DarK_PrincE
 

میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا
اِس دور کی حوّا کو پسند نہ آؤ گا

DarK_PrincE
 

ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح

DarK_PrincE
 

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن ۔۔۔۔۔
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں ۔۔

DarK_PrincE
 

ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح

DarK_PrincE
 

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے