Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کب بچھڑنا ہے مجھے پہلے بتا دیتا ہے
وہ میرے کرب کی شدّت کو گھٹا دیتا ہے
پہلے دکھ درد سے بھر دیتا ہے دنیا میری
پھر میرا یار میرے حق میں دعا دیتا ہے

DarK_PrincE
 

مثل تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ
وہ جب بھی ملتے ہیں شفا ہوتی ہے

DarK_PrincE
 

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا.

DarK_PrincE
 

مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

DarK_PrincE
 

"بے جان رشتوں میں زندگی ڈالنے کی کوشش مت کریں، کیونکہ جو مرجھا چکا ہو، وہ دوبارہ نہیں کھلتا۔"

DarK_PrincE
 

قید مسلک کی نہیں شرط عقیدے کی نہیں -
جانے کس وقت کس دل میں وہ محبت رکھ دے

DarK_PrincE
 

وہ آئے اور کوئی دل کی بات ہو اس سے
اک انتظار پسِ انتظار کھینچتے ہیں -

DarK_PrincE
 

فکر معاش ماتم دل اور خیال یار
تم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے

DarK_PrincE
 

اسی کشمکش میں گذریں مری زندگی میں راتیں
کبھی سوز وساز رومی کبھی پیچ وتاب رازی

DarK_PrincE
 

ہر کوشش کر کے دیکھا ہے
جو نصیب نہیں مل سکتا نہیں

DarK_PrincE
 

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے

DarK_PrincE
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں، اور محبت کا سب سے زیادہ خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے۔

DarK_PrincE
 

ایک صاحب پوچھ رہے تھے کہ اصل لفظ جہنّٙم ہے یا جہنُّم۔۔۔
میں نے کہا آپ کو جانے سے مطلب ہے یا تلفظ سے۔۔ تب سے ناراض ہیں.

DarK_PrincE
 

آج اچانک وائی فائی بند ھو گیا..
چیک کیا تو پتا چلا پڑوسیوں نے دو مہینے سے بل ھی نھیں بھرا۔۔
کتنے غیر ذمےدار لوگ ھیں۔

DarK_PrincE
 

گُفتگُو نہ ہونے سے۔۔۔!!
کیا یقین ہے تُم کو۔۔۔!!
آرزُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟
جُستَجُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟

DarK_PrincE
 

ﻭﮦ ﺷﻮﺥ ﺩﺷﻤﻦِ ﺟﺎﮞ،ﺍﮮ ﺩﻝ ﺗُﻮ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺧﻮﺍھﺎﮞ
ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﺎﻟﻢ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺑَﻼ ﮐﯽ ﺧﻮﺍھﺶ.؟

DarK_PrincE
 

تمھارے بعد نہ تکمیل ہوسکی اپنی
تمھارے بعد ادھورے تمام خواب لگے
میں کسے پکاروں کہاں سے لاؤں تجھے
تیرے بغیر اگر زندگی عذاب لگے ____!

DarK_PrincE
 

جب فیض نے لکھا:
"تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نصرت فتح نے سنایا:
"آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا
"جب کیفی خلیل نے کہا:
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"
تو میں نے شدت سے محسوس کیا
آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو ہوش سے بیگانہ کر سکتی ہے

DarK_PrincE
 

قَرار دے کر بِھی، بِے قَرار کردے گی !!
” نِگاہِ یَار ہے کوٸی مَزاق تھوڑی ہے

DarK_PrincE
 

تو سمجھتا ہے تیرا ہجر گوارا کر کے
بیٹھ جائیں گے محبت سے کنارا کر کے
خودکشی کرنے نہیں دی تیری آنکھوں نے مجھے
لوٹ آیا ہوں میں دریا کا نظارہ کر کے
جی تو کرتا ہے اسے پاؤں تلے روندنے کو
چھوڑ دیتا ہوں مقدر کا ستارہ کر کے
کرنا ہو ترک تعلق تو کچھ ایسے کرنا
ہم کو تکلیف نہ ہو ذکر تمہارا کر کے
اس لیے اس کو دلاتا ہوں میں غصہ تابش
تاکہ دیکھوں میں اسے اور بھی پیارا کر کے