اس نے توڑا وه تعلق جو میری ذات سے تھا
اسے رنج نجانے میری کسی بات کا تھا
لا تعلق رہا وہ بھی لوگوں کی طرح مجھ سے
جو اچھی طرح واقف میر ے حالات سے تھا 🥀
*جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں*
*راستہ بھی ،مزاج بھی ، رشتہ بھی ، اور الفاظ بھی ۔۔!*
🤐🖤
تمہاری چَھٹی حِس کا لوگوں سے دوری کی ضرورتـــــــــ محسوس کرنا، خاموشی کی طرفـــــــ مائل ھونا، گفتگو سے بیــــزار رہنا تمھارا یہ سوچنا کہ "یہ" یا "وہ" کرنا تمھارے لیے ضـــــروری نہیں ھــے
تو سمــــجھ جاؤ
یہ سبــــــــ چیزیں یونہی فالتو میں نہیں ھیں۔۔
ان کو اپنالو ...!
اسے پتا ہی نہیں__ کتنے لوگ بے گھر ہیں
عجیب آدمی ہے ____لا مکانی چاہتا ہے
میں خود کو آگے کی جانب دھکیلتا ہوں روز
یہ میرا دل ہے کہ __ ہر شے پرانی چاہتا ہے.
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی۔ کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہے۔ جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی ہو، 🖤
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی پر آ گئی
خود کو تیرے مزاج میں ڈالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
🖤
ہماری روح میں جھانکو کہ ہم کُھلیں تم پر
یہ خال و خد تو ہمارا پتہ نہیں دیتے_!
🖤
تُو کہانی کے پردے میں ہی بھلی لگتی ہے
زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی
تُو کہانی کے پردے میں ہی بھلی لگتی ہے
زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی
کاش ایسا ہوتا کہ ؛ جب سہتے سہتے تھک جاتے تو ہم مر جاتے🙂
مجھے چھوڑ کر جس کے لئے تم گئے
سنا ہے اسے تم ہر بات پہ میری مثال دیتے ہو
" _کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا_؟" "_لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں_! ۔ "
آ دیکھ زندگی تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ کر پائے تو پھر جھیلنے لگے
آ دیکھ زندگی تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ کر پائے تو پھر جھیلنے لگے
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﻧﮧ تعـــــــــــــــــــــلق ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ....!!
ﮨﻢ ﺳﯿﺎﮦ بخـــتـــــــــــ ہیں ,بــــــــــرباد ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ہیں
آ دیکھ زندگی تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ کر پائے تو پھر جھیلنے لگے


jin ki zindagi pehly he mushkil hoti hy unki zindgi mazeed mushkil q 



ALLAH ji aisa kiyon


مِلنا تھا ایک بار اُسے پھر کہیں مُنیر
ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا
راہِ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی
دنیا کو ہم جہاں بھی مِلے تازہ دم مِلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain