Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا
D  : لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا - 
Dexent_larka
 

دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار

Dexent_larka
 

دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

Dexent_larka
 

جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے

Dexent_larka
 

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

Dexent_larka
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

Dexent_larka
 

جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.

Dexent_larka
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

Dp ChaNgEd🥰
D  : Dp ChaNgEd🥰 - 
Social media post
D  : pOsteD bY dExeNt - 
Social media post
D  : pOsteD bY dExeNt - 
Social media post
D  : pOstEd bY dExeNt - 
دل کی ضد ہو تم ورنہ 
 ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
D  : دل کی ضد ہو تم ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں - 
Social media post
D  : pOsteD bY dExeNt - 
Dexent_larka
 

دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی

Dexent_larka
 

نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں

Dexent_larka
 

: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔

Dexent_larka
 

صاحب میں برا نہیں ہوں بس آپ کے مطلب کا نہیں ہوں

Dexent_larka
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں

Dexent_larka
 

تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں