M raton ki msafir hon
Apni mnzil ko kho chuki hn
Bhtk gai hn mkam s
Nkl chuki hn kayam sy
Mjy dhonda kry ga koi
Mjy zindgi ki khbr dy koi
MRA dil b hy kch ajeeb sa
Jasy bikhra koi naseeb sa
Nai mnzlon ki talash m
Kai raston s gzr chuki hn
Nay raston ki tlash m
Khud s akhr bchrh chuki hn
Bgrh chuki hn k sudhr chuki hn
Dia m apny ap m mar chuki hn
ہمارے الفاظ ہمارے کردار کی عکاسی کرتے ہیں...دوسروں پہ طنز کی بوچھاڑ انہیں تو ضرر نہیں پہچانتی ہاں مگر اس سے لوگوں میں ہماری اپنی ہی شخصیت مجروح و مشکوک ہوکے رہ جاتی ہے....
مگرمیں پھر بھی سیاہ شب کا
غبار بن کر نہیں جیوں گا
کرن ہو کتنی نحیف لیکن کرن ہے پھر بھی
وہ ترجماں ہے کہ روشنی کا وجود زندہ ہے
اور جب تک
یہ روشنی کا وجود زندہ ہے رات اپنے
سیاہ پنجوں کو جس قدربھی درازکر لے
کہیں سے سورج نکل پڑے
یہ رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی دراز کر لے
میں تیرگی کا غبار بن کر نہیں جیوں گا
مجھے پتہ ہے کہ ایک جگنو کے جاگنے سے
یہ تیرگی کی دبیز چادر نہیں کٹے گی
مجھے خبر ہے کہ میری بے زور ٹکروں سے
فصیلِ دہشت نہیں ہٹے گی
میں جانتا ہوں کہ میرا شعلہ
چمک کے رزقِ غبار ہو گا
تو بے خبر یہ دیار ہو گا
میں روشنی کی لکیر بن کر
کسی ستارے کی مثل بکھروں گا
بستیوں کو خبر نہ ہو گی
میں جانتا ہوں کہ میری کم تاب
روشنی سے سحر نہ ہو گی
گا
تری طرح کوئی ویسے بھی کیوں سنبھالے گا..
ہماری سوچ تو ایسے بھی لا ابالی ہے...
عدم، وجود میں ڈھالا نہیں گیا راجز...
خدا نے ایک شکنجے میں روح ڈالی ہے..
راجز ودوان
جس کے جتنی عزت کی
اس سے اتنا ہی گرا ہوا سمجھا میں ہمیں
بات تو ظرف کی ہوتی ہے
جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی جانا ہمیں
گلا کرنے کی عادت نہیں میری
میرا مان ہی اتنا زیادہ تھا کہ ٹوٹ گیا
میں نے اپنے جیسا سمجھا سب کو
دنیا داری کیا ہوتی ہے ابھی تک سمجھ نہیں آئی
یہاں پر ٹھوکر کھائی اپنوں سے
افسوس میں دنیا کے اصولوں سے نہ واقف رہی
۔۔۔۔۔۔دیہ شاہ۔۔۔۔۔۔
Ajj to churhail v nzr n ai Allah khair kry😏🤔🙄😏🤔🥺🥴
کوئ جلدا اے تے جلے میں جلاواں گا میں تے رتبے صحابہ {رضی اللہ تعالی} دے سناواں گی
#صحابہ میری جان
کون مقبول ہے، کون مردود ہے، بے خبر!
کیا خبر تجھ کو کیا کون ہے
جب تُلیں گے عمل سب کے میزان پر،
تب کھلے گا کہ کھوٹا کھرا کون ہے۔
فرقے سے اختلاف کیا جاتا ہے اور فتنے کو ختم کیا جاتا ہے قادیانی ایک فتنہ ہیں نہ کہ فرقہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤
-مجھے کرنی ہے دوستی فقط وقت سے !
سُنا ہے یہ اچھے اچھوں کو بدل دیتا ہے !
Afsos ho rha dunia m asy log b hoty hn jo dost b khty hn.unky bchrny p khush hoty hn k jan chot rhi.koi mr rha ho unhn orwa hi n hoti. hyrt hoi qsam sy.
Allah mjy dil ki Skhti s bchy
Ameen
Alfaz ksi r k ksi r k liay thy
Ankhen mri bhri hoi hn😭😭
سہی کہتے ہیں
،QDr kho deta hy rooz ka ana jana
ksi ko uski okat s ziada izt nhk deni chahy.
wrna ye Alfaz Ap k liay b ho skty hn
محتاط رہیے
Plzzz Open The lOckdOwn...😴🤕
So so kar side's b thak gaai Hain ABtu 🤣😍😜😍🤣
Mene en chuttiyon me itna so Lia h k ABtu MerY khawab b Repeat hOna Shuro hOgaY Hain 🤣😍😜🤣😍
کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
ہم نے اس کو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
موسم‘ خوشبو‘ بادِ صبا‘ چاند‘ شفق اور تاروں میں
کون تمھارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
یا تو اپنے دل کی مانو یا پھر دنیا والوں کی
مشورہ اس کا اچھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
اس وقت ایک ایک فرد ختم نبوت کی اہمیت کو سمجھے اور اپنا کردار ادا کرے ۔کھانا پینا پہنا اوڑھنا ہی زندگی نہیں ہے ۔ایمان کی حفاظت سب سے ضروری ہے ۔ اگر گھر میں ایک چنگاری بھی اڑتی ہے تو پورا گھر جل جاتا ہے ۔ پاکستان ہمارا گھر ہے اور ہمارے گھر کے اطراف میں چنگاریاں اڑ رہی ہیں بچا سکتے ہیں تو بچا لیں اپنے چمن کو ورنہ ! 🔥
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
اس منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے اہل بیت ؓ, خلفائے راشدین ؓ اور صحابہ کرامؓ کے خلاف نامناسب الفاظ نکلتے ہوں
سب کہو آمین
قادیانی آئین پاکستان کو نہیں مانتے اس لیے ہم پاکستان میں اس کی کوئی حیثیت نہیں مانتے☝
اپنا لہجہ میری بات میں شامِل نہ کرو
اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو
میں جو تنہا ھوں تو تنہا ہی رہنے دو مُجھے
اپنی جیت میری مات میں شامِل نہ کرو
میرے آنسو ہیں میری آنکھوں سے ٹپکنے دو انہیں
اپنی بوندیں میری برسات میں شامِل نہ کرو
میرے نغمے ہیں میرے غم کی نُمائش کے لیئے
اپنے گیت میرے نغمات میں شامِل نہ کرو
میری دھڑکن تو دھڑکتی ہے فقط مَرنے کے لیئے
اپنا جِیوَن میری وفات میں شامِل نہ کرو
مُجھےگمنام سا کہتے ہیں یہ زمانے والے
اپنا معیار میری اوقات میں شامِل نہ کرو
موجودہ دور میں علماء کرام کو بھی ٹائیگر فورس بنانے کی اشد ضرورت ہے جس میں پڑھے لکھے ، سیاسی داؤ پیچ جاننے والے افراد ہوں جو دین سے وابستہ لوگوں کی رہنمائی اور مدد کرسکیں ۔۔۔۔ اس وقت کرونا وائرس کے نام پر جو کھیل کھیلا جارہا ہے ، علماء کرام اور دین سے جڑے افراد کو اللہ تعالیٰ اپنے امان میں رکھیں ۔ آمین یارب العالمین ۔
Best Poetry
محبت کچھ نہیں ہوتی محبت موت ہوتی ہے
ہماری زندگی میں یہ حقیقت روز ہوتی ہے
وفائیں مٹ سی جاتی ہیں ہیں جفائیں روز ہوتی ہیں
ہوا جب روخ بدلتی ہے کسی پتھر زمانے کی
ہمارا کچھ نہیں جاتا گزارا ہو ہی جاتا ہے
مگر جو ظلم کرتے ہیں گوارا وہ نہیں ہوتا
انہی ان جان رستوں پر تو چلنا آہی جائے گا
مگر جو تم تھے گزرے گی زمانہ وہ بھی دیکھے گا
دیہ غم مجھ کو نہیں اس کا زمانہ کھیل کھیلا ہے
زمانہ ایسا کرتا ہے زمانہ ایسا ہوتا ہے
۔۔۔۔دیہ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain