اسلام علیکم گڈمارننگ فرینڈز س
"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔!
کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" جوڑ دیتا ہے جہاں کوٸی بھی رد نہیں کیا جاتا۔۔۔۔
جنكے كانوں میں هماری اذان چبھتی هے
انكے گانے میری قوم كو سكون دیتے هیں
😥😢
انیس اقبال
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ ضا ئع کر
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے 🍁
جب تمہیں تقدیر سے شکوہ ہونے لگے دوسروں کے درد سنا کو تمہیں اپنی تکلیف کم لگے گی
اقوال عظیم
میری فطرت ہے میں ہر ایک کے ساتھ مخلص ہوں
لوگ اسے میری بے وفاٸ سمجھتے ہیے

3۔ قصۂ طاعون:
کچھ لوگوں پر طاعون کی بیماری آئی، وہ موت کے خوف سے دوسرے شہر چلے گئے، اللہ تعالیٰ نے (دو فرشتوں کو بھیج کر) انھیں موت دی (تاکہ انسانوں کو پتا چل جائے کہ کوئی موت سے بھاگ نہیں سکتا) کچھ عرصے بعد اللہ نے (ایک نبی کے دعا مانگنے پر) انھیں دوبارہ زندگی دے دی۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
4۔ قصۂ طالوت:
طالوت کے لشکر نے جالوت کے لشکر کو باوجود کم ہونے کے اللہ تعالیٰ کے حکم سے شکست دے دی
2۔ آیتِ بر اور ابوابِ بر:
لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ ۔۔۔۔ (البقرۃ:۱۷۷) یہ آیتِ بر کہلاتی ہے، اس میں تمام احکامات عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق اجمالی طور پر مذکور ہیں، آگے ابواب البر میں تفصیلی طور پر ہیں:
۱۔صفا مروہ کی سعی ۲۔مردار، خون، خنزیرکا گوشت اور جو غیر اللہ کے لیے ذبح کیا جائے ، ان چاروں کی حرمت ۳۔قصاص ۴۔وصیت ۵۔روزے ۶۔اعتکاف ۷۔حرام کمائی ۸۔قمری تاریخ ۹۔جہاد ۱۰۔حج ۱۱۔انفاق فی سبیل اللہ تعالیٰ ۱۲۔ہجرت ۱۳۔شراب اور جوا ۱۴۔مشرکین سے نکاح ۱۵۔حیض میں جماع کی حرمت ۱۶۔ایلاء ۱۷۔طلاق ۱۸۔عدت ۱۹۔رضاعت ۲۰۔مہر ۲۱۔حلالہ ۲۲۔معتدہ سے پیغامِ نکاح
دوسرا پارہ
=======
اس پارے میں چار باتیں ہیں:
1۔ تحویل قبلہ
2۔ آیت بر اور ابوابِ بر
3۔ قصۂ طاعون
4۔ قصۂ طالوت
=======
1۔ تحویل قبلہ:
ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا
4۔ احوال بنی اسرئیل:
ان کا کفران نعمت اور اللہ تعالیٰ کا ان پر لعنت نازل کرنا۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
5۔ قصہّ حضرت ابراہیم علیہ السلام:
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کرنا اور پھر اللہ تعالیٰ سے اسے قبول کروانا اور پھر توبہ و استغفار کرنا
2۔ اعجاز قرآن:
جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمھارا کلام بھی بنتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
3۔ قصۂ حضرت آدم علیہ السلام :
اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا، فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا، اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السالم کو علم دینا، فرشتوں کا اقرارِ عدم علم کرنا، فرشتوں سے آدم علیہ السلام کو سجدہ کروانا، شیطان کا انکار کرنا پھر مردود ہوجانا، جنت میں آدم وحواء علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا اور پھر انسان کو خلافتِ ارض عطا ہونا
1۔ اقسام انسان تین ہیں: مومنین ، منافقین اور کافرین۔
مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں:
۱۔ایمان بالغیب ۲۔اقامت صلوۃ ۳۔انفاق ۴۔ایمان بالکتب ۵۔یقین بالآخرۃ
منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں: جھوٹ، دھوکا، عدم شعور، قلبی بیماریاں، سفاہت، احکام الٰہی کا استہزائ، فتنہ وفساد، جہالت، ضلالت، تذبذب۔
اور کفار کے بارے میں بتایا کہ ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے
پہلا پارہ
=====
اس پارے میں پانچ باتیں ہیں:
1۔ اقسام انسان
2۔ اعجاز قرآن
3۔ قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام
4۔ احوال بنی اسرائیل
5۔ قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام

پہلے عشرے کی دعا
*عشرہ رحمت*
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے ربّ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتررحم فرما نے والا ہے۔۔
مٹی چاہے سفید ہو یا کالی، اچھی تو وہی ہے جس پر تکبر کا پودا یا مایوسی کی جھاڑیاں نا اُگیں....🍁
فـــــرمان مصطـــفیﷺ
سحـــری پـــــوری ڪی پـــــوری برڪتـــــ ہـــــے
پـــــس تـــم نہ چھـــــوڑو
چاہـــــے یہـــی ہـــــو ڪہ تـــم ایڪـــــ پانـــی ڪا گھـــونٹـــــ پی لـــو
بیشڪـــــ اللّٰــــہﷻ اور اســـــں ڪــــے فرشتـــــے
رحمتـــــ بھیجتـــــے ہیـــــں
سحـــــری ڪرنـــــے والـــوں پـــر
اللّـــــہ پــاڪ سبــڪــو اس مہــینـــے ڪـــی رحمتیــــــں اور بـــرڪتیــــں نصیــــــب فــــرمــــائـــــےـ اور سب ڪو ایمان ڪی سلامتی عطا فرمائیں
🌸آمیــــــــن یا رب العآمین🌸

ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ __ ﯾﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺩﻝ ﮐﯽ. ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯﻋﺰﻡ ﮐﯽ ..ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﮐﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ. ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﯿﺞ ﺑﻮﺗﺎ ﮨﮯ ,ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻼ ﮐﺮ ﮐﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮔﺪﺍﺯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﻧﺮﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ,ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ" ﭘﮩﻠﮯ " ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﺳﮑﮯﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ " ﺍﯾﮏ " ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿں؟؟ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ! ﯾﮧ ﺑﺲ ﭘﮩﻼ ﻗﺪﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﻗﻄﺮﮦ. ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺬﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ. ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّﮧ _______❤️

-میں کیوں دیکھوں کسی کے میلے کفن کو..🕊️
میری اپنی قبر کے معاملے بڑے سخت ہیں!!- 🖤✍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain