*دوران اذان کھانے پینے سے روزے کا حکم*
اذان وقت داخل ہونے کے بعد ہوا کرتی ہے۔
لہذا اگر کوئی دوران اذان کھاتی پیتی رہے تو اس کا روزہ نہیں ہوگا۔
بعد میں صرف قضاء کرنی ہوگی اور سارا دن روزوں داروں کی مشابہت اختیار کرنی ہوگی۔
واللہ اعلم بالصواب
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1917
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَنَحَ مِنْحَةَ لَبَنٍ أَو روق أَوْ هَدَى زُقَاقًا كَانَ لَهُ مِثْلَ عِتْقِ رَقَبَة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص دودھ والا جانور عاریۃً دے دے یا کوئی قرض دے دے یا کسی کو راستہ بتا دے تو اس کے لیے غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی ۔
Sahih HadEes
رمضان المبارک یکم نبوی
رمضان المبارک یکم نبوی میں حضرت خدیجہ رضی اﷲ عنہا اسلام لائیں۔
رمضان المبارک 624ھ/ اگست 1227ء
رمضان المبارک 624ھ/ اگست 1227ء میں چنگیز خان کو 73سال کی عمر میں 25 سال حکومت کرنے کے بعد موت نے آلیا۔
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4347
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی قوم سے مشابہت اختیار کرتا ہے وہ انہی میں سے ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔
Sahih Hadees
سورة بنی اسراءیل [17-25]
رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمۡ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّہٗ کَانَ لِلۡاَوَّابِیۡنَ غَفُوۡرًا ﴿۲۵﴾
جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وہ تو رجوع کرنے والوں کو بخشنے والا ہے ۔
سورة البقرة [2-208]
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ادۡخُلُوۡا فِی السِّلۡمِ کَآفَّۃً ۪ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۲۰۸﴾
ایمان والو !اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابعداری نہ کرو وہ تمہارا کُھلا دشمن ہے ۔
سورة المائدة [5-119]
قَالَ اللّٰہُ ہٰذَا یَوۡمُ یَنۡفَعُ الصّٰدِقِیۡنَ صِدۡقُہُمۡ ؕ لَہُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۱۹﴾
اللہ ارشاد فرمائے گا کہ یہ وہ دن ہے کہ جو لوگ سچے تھے ان کا سچا ہونا ان کے کام آئے گا ان کو باغ ملیں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہونگی جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ کو رہیں گے اللہ تعالٰی ان سے راضی اور خوش اور یہ اللہ سے راضی اور خوش ہیں ، یہ بڑی ( بھاری ) کامیابی ہے ۔



😊Phli aftari mubark frndz😊
Allah apko ramzan ki brkaten r rahmten ziada s ziada smaitny ki tofiq ata krypton
Ameen

جان چڑانی چاہی جان چھوڑ دی ہم
اب خوش رہو اور جی جلاٶ ہمیں

Ludu time😜😍

بعض دفعہ ہم کسی کو اتنی عزت دیتے ہیں کہ اسکے سامنے خود کو گرا دیتے ہیں
پھر وہیں ہمیں جب دوسروں کے سامنے بے عزت کر کے رکھ دیتے ہیں
تب حقیقت میں ہم خود کے سامنے بھی گر جاتے ہیں
تب اتنا ٹوٹتے ہیں کہ خود کو سمیٹ بھی نہیں پاتے ان کرچیوں کو اٹھانے سے اور بھی زیادہ زخمی ہوتے ہیں
خون میں لت پت ہو جاتے ہیں یہ خون ان امیدوں اور اس مان کا ہوتا ہے جو ہم ان سے لگا لیتے ہیں جنہیں ہم پہ یقین نہیں ہوتا نا کسی کے جزبات کو سمجھ پاتے ہیں
انہیں یقین ہی نہیں آتا کوٸ مر رہا ہے یا جی رہا ہے انہیں فرق ہی نہیں پڑتا
کیوں کرتے ہو اپنے جزبوں کو ضاٸع ایسے لوگوں کیلۓ??
قصور کس کا ہے صرف اور صرف آپ کا😞😣
کیا کبھی سنا آپ نے کہ خود کی نظر لگتی ہے
میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے
مجھے اپنی نظر جلدی لگتی ہے بہت
بیمار ہو جاتی ہوں جب اچھی صحت ہوتی
میں سوچ ہی رہی ہوتی ہوں کہ ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا ہوتا کہ بیمار
پتہ نہیں کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوتا کہ صرف میرے ساتھ صرف😶
کسی کو پتہ ہو تو بتاٸیں
???
???
???
کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ
وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain