Damadam.pk
Dil...Deewana's posts | Damadam

Dil...Deewana's posts:

Happy birthday
D  : Happy Birthday Sara in advance... - 
Digital Art image
D  : good night... - 
Beautiful People image
D  : agar koi aurat aap se muhat karti hai to wo aapke liye japan se bhi pakistan - 
اے وقت کے لقمان کوٸی ہے میرا علاج
مجھ کو میرے خلوص نے کٸی بار ڈس لیا
D  : اے وقت کے لقمان کوٸی ہے میرا علاج مجھ کو میرے خلوص نے کٸی بار ڈس لیا - 
Dil...Deewana
 

بنا گلاب تو کانٹے چبھا گیا اک شخص
ہوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اک شخص
تمام رنگ مرے اور سارے خواب مرے
فسانہ تھے کہ فسانہ بنا گیا اک شخص
میں کس ہوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤں
دکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اک شخص
پلٹ سکوں ہی نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پر
مجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اک شخص
محبتیں بھی عجب اس کی نفرتیں بھی کمال
مری ہی طرح کا مجھ میں سما گیا اک شخص
محبتوں نے کسی کی بھلا رکھا تھا اسے
ملے وہ زخم کہ پھر یاد آ گیا اک شخص
کھلا یہ راز کہ آئینہ خانہ ہے دنیا
اور اس میں مجھ کو تماشا بنا گیا اک شخص

Beautiful People image
D  : ڈھیر ساری نامکمل خواہشوں کے ہوتے ہوئے خوشی کے کچھ پل چرا لینے کا نام "زندگی" - 
Digital Art image
D  : اُسکا رنگ ہے سُورج سا آنکھیں کرنوں کی جھلمل کس سے اُس کی بات کروں کون سماعت - 
Beautiful People image
D  : SINDHI CULTURE - 
Beautiful People image
D  : SINDHI CULTURE - 
Beautiful People image
D  : SINDHI CULTURE - 
SINDHI CULTURE
D  : SINDHI CULTURE - 
Dil...Deewana
 

ye damadam site be wafaon ki
"love you nooran lal"
https://youtu.be/o-tIzp8wa94

Dil...Deewana
 

عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے " 💔🙂🥀

Dil...Deewana
 

یہ جو زندگی کی کتاب ہے ، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں ایک حسین سا خواب ہے ، کہیں جان لیوا عذاب ہے
کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں ، کہیں مسکراہٹیں بے حساب
کئی چہرےاِس میں چُھپےہوئے ، اک عجیب سا یہ نقاب ہے
کہیں کھو دیا ، کہیں پا لیا ، کہیں رو لیا ، کہیں گا لیا
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی، کہیں مہرباں بے حساب ہے
کہیں چھاؤں ہےکہیں دھوپ ہے، کہیں اور کوئی سا روپ ہے
کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں ، کہیں تشنگی بے حساب ہے

Dil...Deewana
 

کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموما وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی
کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں
تمہارا یوں مکر جانا اچانک یوں بدل جانا
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا , وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں
منافع تو نہیں ملتا خسارے ٹھیک ملتے ہیں

UNVERIFIED ID BUT GREAT INTRO
D  : UNVERIFIED ID BUT GREAT INTRO - 
Dil...Deewana
D  : Dil...Deewana - 
Dil...Deewana
 

jab meri tanhayan had se guzar jati to apni tanhai ko hi apni mahbooba samajh leta aur unse hi gungunata...
kisi insan se to tanhai achi hoti jo kabhi bhi sath nhi chorti hamesha sath hoti...
https://youtu.be/X6PS4DeqVic

Dil...Deewana
 

یہ اداس نومبر کی ٹھنڈی ہوا ، بخار سے تپتا جسم ، پنکھے کی ہلکی سی آواز ، گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑی کی طرح لگ رہی ہے ، موبائیل پہ ٹکی انتظار کی نگاہیں ، سب اداسی ہے یہ نومبر بھی ناں 💔

Dil...Deewana
 

بہت بے کیف لمحے ہیں،عجیب بوجھل طبیعت ہے
نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں