یہ اداس نومبر کی ٹھنڈی ہوا ، بخار سے تپتا جسم ، پنکھے کی ہلکی سی آواز ، گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑی کی طرح لگ رہی ہے ، موبائیل پہ ٹکی انتظار کی نگاہیں ، سب اداسی ہے یہ نومبر بھی ناں 💔
بہت بے کیف لمحے ہیں،عجیب بوجھل طبیعت ہے
نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں
نہ تو گلاس ایک قطرے سے بھر جاتا ہے، نہ ہی انسان ایک لفظ سے ناراض ہوتا ہے، اصل کہانی کے پیچھے کہانیوں کا لگا ہوا ڈھیر ہے۔🙂
kisi ne mujhse kaha ke mere liye post karo...
shayad usko ye ghalat fahmi hui ke meri yaha koi gf hai...
but pata nhi q log sach pe bharosa nhi karte q ke logon ko jhoot acha lagta...
Dil.,Deewana pahle bhi alone tha aur abhi alone hi hon...
koi nhi yaha mera...
jinko aapke aany ya jany se koi faraq na pary to samajh jao ke unke dil mein aapke liye koi value nahein...
jo aapko chahte hongy wo aapko waqit se bhi waqit nikaal ke denge...
sari baat dil ki hoti jaha bhi lagy...
jumma mubbarak...
اکتوبر آگیا ہے ❤
راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂
اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔!
سردی کی پہلی دستک..🥰 سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔۔❣️ اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔🥀 پتوں کا گرنا🍁🍁
سورج کی آخری جھلک 🌤️!! اور۔۔۔۔!!
رات کی تاریکی میں چھپا چاند۔۔🌙
گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے ..
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلےآسمان میں اس تارے کو ڈھونڈنا
جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے!
ہاں مجھے بہت پسند ہے🥰 کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا!!🖤🥀
اگر کوئی فرینڈ بہت ٹائم باد أن أئے اور أپ کو میسیج نا کرے تو کیا پھر بھی اسے اپنا فرینڈ سمجھا جائے؟؟؟
پلیز اپنی رائے دیجئے۔۔۔
دیوانہ
اصل سے خطا نہیں۔۔۔
کم نسل سے وفا نہیں۔۔۔
کل رات مینے خواب میں اک چڑیل کو دیکھا اور کہا
کڑی تے کوںی لبدی نںی پںی تو ہی چمبڑ جا فر ... تو چڑیل نے بھی بول دیا
سوری
I have boyfriend😢
جو مخلص ہو بیوقوف تصور کئے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست لوگ عقل مند کہلاتے ہیں 🖤
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*سارا مسئلہ ہی امیدوں کا ہے*
*جو ہم دوسروں سے لگاتے ہیں*
*اب ضروری تو نہیں جو ہم نے دیا*
*وہ ہمیں لوٹایا بھی جائے*
*کیونکہ یہ بات ظرف ظرف کی ہوتی ہے*
*کوئی ظرف میں اعلی تو کوئی*
*انتہا کےمفلس ہوتے ہیں*
*🍂🍂*
عرضِ غم کبھی اُس کے روبرو بھی ہو جائے
شاعری تو ہوتی ہے ، گفتگو بھی ہو جائے
زخمِ ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی
کچھ نشاں تو رہتے ہیں ، دِل رفو بھی ہو جائے
رند ہیں بھرے بیٹھے اور میکدہ خالی
کیا بنے جو ایسے میں ایک "ہُو" بھی ہو جائے
مَیں اِدھر تنِ تنہا اور اُدھر زمانہ ہے
وائے گر زمانے کے ساتھ تُو بھی ہو جائے
پہلی نامرادی کا دکھ کہیں بسرتا ہے
بعد میں اگر کوئی سرخرو بھی ہو جائے
دین و دل تو کھو بیٹھے اب فراز کیا غم ہے
کوئے یار میں غارت آبرو بھی ہو جائے
dil apnaaaaaaaaa...
preet paraiiiiii...
apne sirf sapne hoty...
jagti aankho se dekho ya band aankho se...
jab marzi tab dekho...
by...deewana
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain