کیا دِل کا بھروسہ ہے یہ سَنبھلے کہ نہ سنبھلے
کیوں خُود کو پریشاں مرا غم خوار کرے ہے
وہ کون سِتمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں
تُو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے
احمد فراز

تیرا نام سرعام_______ پکارنے کے لیے۔۔۔
میں نے تیرے نام کی بلی پال رکھی ہے۔۔۔🙊🙊🙊
gali mein aaj chand nikla...
https://youtu.be/9mZugcDsM4Y
"the avengers"
وہی پسند ہے اہل ریا کو دنیا میں
جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے
"کسی کو مُکمل طور پر جان لینے کا تَجسُس
ہمیں بے چین کیے رکھتا ہے..!!
مگر جب سارے پَتے ہمارے ہاتھ میں آجاتے
تو بَس سب خاک ہے..!🍁
مجھے بہت کم چیزیں اچھی لگتی ہیں۔ اور جو اچھی لگ جائے پھر اس کے بنا کچھ بھی اچھا نہیں لگتا__🥀
lo hamne tera dil liya kiya yad karoge 
https://youtu.be/aA3cY8rOnAU


عشق ہے کارِ شیشہ و آہن، آپ کا کہنا ٹھیک سہی
دل تو ناصح مُورکھ ٹھہرا، مُورکھ کو سمجھائے کون؟؟
Mein Chahta Bhi Yahi Tha Wo Bewafa Nikle...
Usy Samajhne Ka Koi To Silsila Mily...
میرے وطن میں کرپشن کا یہ عالم ہے
کہ
نہ نوکریاں حقدار کو ملتی ہیں نہ چھوکریاں !!!


"-میں سنگل ہوں اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ تم انباکس میں میسچ کر کے اپنے یوٹیوب چینل سبسکرائب کرواؤ" 😑😶🙄
ﺑﺨﺸﺎ ﮬﮯ ﭨﮭﻮﮐﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺳﻨﺒﮭﻠﻨﮯ
ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ....!
.......ﮨﺮ ﺣﺎﺩﺛﮧ........ﺧﯿﺎﻝ ﮐﻮ
ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ••___♡♡
♕♡♕♡______♡♡
جب رشتہ نیا ہوتا ہے لوگ بات کرنے کے بہانے دھونڈتے ہے😔😔👌
لیکن جب رشتہ پرانا ہو جاۓتو لوگ دور جانے کے بہانے دھونڈتے ہے😔😔💔
جو سکھ میں ساتھ دے وہ رشتہ ہوتا ہے🌹🌹
لیکن جو دکھ میں ساتھ دے وہ فرشتہ ہوتا ہے💞💞
تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو۔۔🍁
سرخ آنکھوں کے کناروں پہ سمندر دیکھو۔۔🥀
کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہنسنے والے۔۔😊
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو۔۔❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain