Damadam.pk
Dil...Deewana's posts | Damadam

Dil...Deewana's posts:

Dil...Deewana
 

کوئی پاگل ہی نوازے گی محبت سے مجھے
آپ تو خیر سمجھدار نظر آتی ہیں

Dil...Deewana
 

فراق کیا ہے اگر ، یادِ یار دل میں رہے
خزاں سے کچھ نہیں ہوتا ، بہار دل میں رہے

Dil...Deewana
 

kis se karon teri be wafai ka zikr.,. .i5
sochta ye ilzaam bhi khud pe laga lon...

talaash...
D  : talaash... - 
world of students...
D  : world of students... - 
ناراضگی بھی ایک خوبصورت رشتہ ہے
انسان دل اور دماغ دونوں میں بسا رہتا ہے
🤍🤍
D  : ناراضگی بھی ایک خوبصورت رشتہ ہے انسان دل اور دماغ دونوں میں بسا رہتا ہے 🤍🤍 - 
Dil...Deewana
 

لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر
دنیا کا تجھے ڈر ھے تو خوابوں میں ملا کر
پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ھے ضروری
تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر
ساغر کو میں چھو کر تجھے محسوس کرونگا
مستی کی طرح مجھ سے شرابوں میں ملا کر
میں بھی ہوں بشر مجھ کو بہکنے کا بھی ڈر ھے
اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر.

Dil...Deewana
 

کیا دِل کا بھروسہ ہے یہ سَنبھلے کہ نہ سنبھلے
کیوں خُود کو پریشاں مرا غم خوار کرے ہے
وہ کون سِتمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں
تُو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے
احمد فراز

Dil...Deewna
D  : Dil...Deewna - 
Dil...Deewana
 

تیرا نام سرعام_______ پکارنے کے لیے۔۔۔
میں نے تیرے نام کی بلی پال رکھی ہے۔۔۔🙊🙊🙊

Dil...Deewana
 

gali mein aaj chand nikla...
https://youtu.be/9mZugcDsM4Y

Dil...Deewana
 

"the avengers"

Dil...Deewana
 

وہی پسند ہے اہل ریا کو دنیا میں
جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے

Dil...Deewana
 

"کسی کو مُکمل طور پر جان لینے کا تَجسُس
ہمیں بے چین کیے رکھتا ہے..!!
مگر جب سارے پَتے ہمارے ہاتھ میں آجاتے
تو بَس سب خاک ہے..!🍁

Dil...Deewana
 

مجھے بہت کم چیزیں اچھی لگتی ہیں۔ اور جو اچھی لگ جائے پھر اس کے بنا کچھ بھی اچھا نہیں لگتا__🥀

Dil...Deewana
 

lo hamne tera dil liya kiya yad karoge .n1
https://youtu.be/aA3cY8rOnAU

Mr-Kori...
D  : Mr-Kori... - 
Mr-Kori "Dil...Deewana
D  : Mr-Kori "Dil...Deewana - 
Dil...Deewana
 

عشق ہے کارِ شیشہ و آہن، آپ کا کہنا ٹھیک سہی
دل تو ناصح مُورکھ ٹھہرا، مُورکھ کو سمجھائے کون؟؟

Dil...Deewana
 

Mein Chahta Bhi Yahi Tha Wo Bewafa Nikle...
Usy Samajhne Ka Koi To Silsila Mily...