Damadam.pk
Dil...Deewana's posts | Damadam

Dil...Deewana's posts:

Dil...Deewana
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌

Dil...Deewana
 

🥀 🖤 ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔🙏
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے؂♥️🔥

Dil...Deewana
 

تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے ۔۔
پھولوں کیطرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لوگ

Dil...Deewana
 

اس دل ٹکڑے ھزار ھئے۔۔۔
کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا۔۔۔
💔💔💔

Dil...Deewana
 

تنہا دل تنہا سفر۔۔۔
پھر کیوں ڈھونڈے تجھ کو نظر؟؟؟
اتنا تو بتا جا سحر۔۔۔

Good night
D  : good night... - 
Dil...Deewana
 

اوقات سے ذیادہ دی گئی عزت اور محبت👇
کم ظرفوں کو کبھی راس نہیں آتی💯

Dil...Deewana
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

Dil...Deewana
 

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا.

Dil...Deewana
 

کہاں ملتا ہے کوئی ____سمجھنے والا
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے

Dil...Deewana
 

اے خدا۔۔۔میری دعا میں کچھ ایسا اثر ہو جائے۔۔۔
نیا سال شرو ہوتے ہی میری سحر ہو جائے۔۔۔
پوئٹ بائے۔۔۔ دیوانہ

Dil...Deewana
 

💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔

Dil...Deewana
 

سنا ہے محبوب #پٹھان ہو تو😌🙆♀️
محبت میں دھوکہ نہیں ملتا🙄🙊

Dil...Deewana
 

ہم تھے مشکل یا سب تھے اناڑی__!
جس نے بھی کھیلا اُس نے ہارا ہمیں__!

Dil...Deewana
 

اور بتاٶ لڑکیوں
اتنے زیادہ اچھے لڑکوں میں سے سب سے گھٹیا والا کیسے ڈھونڈ لیتی ہو?🤔🙄😹

Dil...Deewana
 

آج میں نے دمادم ٹیکسٹ بازار کا چکر لگایا۔۔۔ 😝😝😝
ناکام عاشق بھی اپنے اشعار کا ٹھیلا لگائے ہوئے تھے۔
😜😜😜😜
ٹھرکی ایسوسیشن کے نمائندگان بھی ہرجگہ ویلے پھر رہے تھے۔اور بھتہ حاصل کرنے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے تھے۔😝😄😂😛
😅😅😅😅
اتنے میں ایک لڑکی اپنے بیمار ہونے کی پوسٹ بازار میں لے کر آئی ۔ سینگل اتھارٹی کے ایجنٹ فوراً اپنی ایمبولینسز لے کر آ گئے۔(لڑکی کو صرف ہلکا بخار تھا)🤥🤧🧐🤭🙃
😜😜😜😜
بازار سے اتنے میں ایک شونا اور بابو گزرے ۔پھر چند افراد کو دلی امراض کے ہسپتال میں پہنچانا پڑا۔
بارش ہونے لگ گئی تھی اس لیے میں واپس گھر آ گیا

Dil...Deewana
 

❤ حقیقت
جب رشتہ نیا ہوتا ہے 🥀
تو لوگ بات کرنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں🥀
اور وہی رشتہ جب پرانا ہو جاتا ہے تو لوگ دور جانے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں💯🖤

Dil...Deewana
 

دل میرا مصر کا بازار بھی ہو سکتا ہے
کوئی دھڑکن کا خریدار بھی ہو سکتا ہے
کوئی ہو سکتا ہے قاتل بھی صف یاراں میں
کوئی ہمدرد سر دار بھی ہو سکتا ہے
مجھہ پہ طعنے نہ کسو، مجھکو نہ پاگل سمجھو،
میں بھی انساں ہوں مجھے پیار بھی ہو سکتا ہے۔
اس کی چوکھٹ پہ جانا ہے، ذرا تھام لے دل،
وہاں اقرار بھی، انکار بھی ہو سکتا ہے۔
🍂

Dil...Deewana
 

آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں _________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..✨
good night...

Dil...Deewana
 

*👌💕 "الفاظ"*
"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
کچھ "غلامی"
کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
اور کچھ "وار"۔
ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،
تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!
لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،
یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
یہ ہاتھ رکھتے ہیں،
جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔
یہ پاؤں رکھتے ہیں،
جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔
اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،
تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔
اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ،
انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے
یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔