ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی بنا نہ سکے..!! تمھارے ساتھ کسی شام چائے کا منظر..!! 🙂🙂🙂🙂🙂🙂 اگر تم پسند کرتے ہو گرم چائے,شاعری, خزاں کا موسم گرتےپتے 🍂 لمبے رستے،ہلکی بارش لالٹین کی روشنی, 🕯️ ستاروں سے بھرا آسمان ✨ اڑتی تتلیاں🦋 صبح ( پرندوں کی چہچہاہٹ 🕊️) شام(ٹھنڈی ہوا کے جھونکے) ڈوبتا سورج ⛅،پرانی ریلوے، پرانی تصویریں, ٹوٹے دروازے کتابیں اور سادہ طرز زندگی تو سمجھو میں تمہارا احترام کرتا ہوں "_❤️
ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دکھ کو سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے اوَّل تو میسّر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
اُلجھے تو تلخیوں کی بھی حد سے گزر گئے۔ ٹوٹے تو کرچیوں کی بھی حد سے گزر گئے۔ نفرت ہوئی کسی سے تو بے انتہا ہوئی، چاہا تو چاہتوں کی بھی حد سے گزر گئے۔ ہم نے خُدا سے کچھ بھی نا مانگا مگر اُسے، مانگا تو سسکیوں کی بھی حد سے گزر گئے ہم نے بھی زندگی کو تماشا بنا دیا اس سے گزر گئے کبھی خود سے گزر گئے