اور بتاٶ لڑکیوں
اتنے زیادہ اچھے لڑکوں میں سے سب سے گھٹیا والا کیسے ڈھونڈ لیتی ہو?🤔🙄😹
آج میں نے دمادم ٹیکسٹ بازار کا چکر لگایا۔۔۔ 😝😝😝
ناکام عاشق بھی اپنے اشعار کا ٹھیلا لگائے ہوئے تھے۔
😜😜😜😜
ٹھرکی ایسوسیشن کے نمائندگان بھی ہرجگہ ویلے پھر رہے تھے۔اور بھتہ حاصل کرنے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے تھے۔😝😄😂😛
😅😅😅😅
اتنے میں ایک لڑکی اپنے بیمار ہونے کی پوسٹ بازار میں لے کر آئی ۔ سینگل اتھارٹی کے ایجنٹ فوراً اپنی ایمبولینسز لے کر آ گئے۔(لڑکی کو صرف ہلکا بخار تھا)🤥🤧🧐🤭🙃
😜😜😜😜
بازار سے اتنے میں ایک شونا اور بابو گزرے ۔پھر چند افراد کو دلی امراض کے ہسپتال میں پہنچانا پڑا۔
بارش ہونے لگ گئی تھی اس لیے میں واپس گھر آ گیا
❤ حقیقت
جب رشتہ نیا ہوتا ہے 🥀
تو لوگ بات کرنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں🥀
اور وہی رشتہ جب پرانا ہو جاتا ہے تو لوگ دور جانے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں💯🖤
دل میرا مصر کا بازار بھی ہو سکتا ہے
کوئی دھڑکن کا خریدار بھی ہو سکتا ہے
کوئی ہو سکتا ہے قاتل بھی صف یاراں میں
کوئی ہمدرد سر دار بھی ہو سکتا ہے
مجھہ پہ طعنے نہ کسو، مجھکو نہ پاگل سمجھو،
میں بھی انساں ہوں مجھے پیار بھی ہو سکتا ہے۔
اس کی چوکھٹ پہ جانا ہے، ذرا تھام لے دل،
وہاں اقرار بھی، انکار بھی ہو سکتا ہے۔
🍂
آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں _________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..✨
good night...
*👌💕 "الفاظ"*
"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
کچھ "غلامی"
کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
اور کچھ "وار"۔
ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،
تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!
لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،
یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
یہ ہاتھ رکھتے ہیں،
جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔
یہ پاؤں رکھتے ہیں،
جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔
اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،
تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔
اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ،
انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے
یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔
کسی نے وقت گزارنے کے لیئے اپنا بنایا
اور کسی نے اپنا بنا کر وقت گزار لیا..💔
عادتیں ڈال کر
Comments
اور
Likes
کی😞
لوگ یکدم بدل جاتے ہیں
Posts
پہ آ تے ہی نہیں🙃
ستم کرتے ہیں 😏
اتنی چڑیلیں ہیں اس دنیا میں🧟♀️🧟♀️
پھر بھی😏
کوٸ چمبڑتی ہی نہیں
وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
#جو___مجھ___سے__نفرت___کرتے___ہے___وہ___شوق__سے__کرے__
#میں___ہر___شخص__کو___محبّت__کے___قابل___نہیں__سمجھتا
💌شام مہکے........... تیرے تصور سے📿
💌شام کے بعد......... پھر سحر مہکے 📿
💌تیرے آنے کی........ جب خبر مہکے📿
💌تیری خوشبو سے. سارا گھر مہکے📿
💌شام مہکے........... تیرے تصور سے📿
. 💌شام کے بعد......... پھر سحر مہکے📿
💌رات بھر......... سوچتا رہا تجھ کو📿
💌ذہن و دل.... میرے رات بھر مہکے📿
💌یاد آئے.................... تو دل منور ہو📿
💌دید ہو جائے..............تو نظر مہکے📿
💌تو گھڑی.. دو گھڑی.. جہاں بیٹھے📿
💌وہ زمیں مہکے....... وہ شجر مہکے📿
*سیـــاہ رات ، ________ ڈوبتــا دل*😔
*الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم.☹️
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ...
سِتم تو یہ کے کتابوں کا دور بھی نہ رہا ...
●اے خدا رحم فرما...........
ان دِلوں پہ جن کا حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا............
کُندن ہوئے ہیں آگ بھی اپنی لگا کے ہم____!
ہم پر کسی سُنار کی مرضی نہیں چلی___!!
تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی..
آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ھے ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain