ملنے والے ہاتھ تو خالی دستانے تھے
کن کو اپنا کہہ دوں سارے بیگانے تھے
اپنے آنگن بویا پودا اک خوابوں کا
سانجھ گئے لوٹا شاخوں پر جرمانے تھے
چاند لگا آتا بوسیدہ دیواروں پر
بستی والے سب کاغذ کے پروانے تھے
چھینا اس نے مجھ سے مٹی سونا چادر
کاسے میں تھا امبر کیا اس کے پیمانے تھے
پیاس کی ماری دنیا ڈھوتی پھرتی گاگر
میرے گھر بہنے سب دریا دیوانے تھے
چلتے چلتے کل کو تاروں سے ٹکرا بیٹھا
جانے کیسی مہ تھی کیسے مہ خانے تھے
عارف طاقت شہرت پر یوں اترانا کیا
تاج تھے جن قدموں میں سارے مستانے تھے
🖤 ابو عفان عارف 🖤
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے
جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں!
#انمول🤐
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ایک انگوٹھی اور کہا
اس پر ایک ایسا فقرا لکھوا کر لے آو
جسے میں خوشی میں پڑھوں تو اداس ہوجاؤں اور اگر غمی میں پڑھوں تو خوش ہوجاؤں
وزیر گیا اور یہ فقرا لکھوا کر لے آیا
یہ وقت بھی گزر جائے گا
کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں بے انتہا توجہ ، پیار ، اعتماد ، عزت ،احترام اور خلوص دینے کے باوجود اپنے نہیں ہوتے__
شب بخیر
فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 🙈
یہاں دمادم میں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں 😒
#اُداس_____راہیں ، #شِکَستہ آہِیں ، #میرا____مُقَدَّر ، میرا #اَثَاثہ،،، 😕
#طوِیل______کَاوِش پَسِ #سَفر____ ہے ، #بُہَت ہی مُشکِل #میرا___خُلاصَہ...🔥💔🥀😒👉
اگر محبت اندھی ہے تو 🤔😕
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔😥
🤔🤔