zindagi ki rahon mein...
https://youtu.be/nbGcQKD7zJ0
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے!!
میں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے...
تون چانڊوڪي چيٽ جي, منھنجو من چڪور
اچي ڪڏھن اور مون سان ڳالھيون ڳجھ جون
(شيخ اياز)
رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے
ضدی وحشی الہڑ چنچل میٹھے لوگ رسیلے لوگ
ہونٹ ان کے غزلوں کے مصرعے آنکھوں میں افسانے تھے
وحشت کا عنوان ہماری ان میں سے جو نار بنی
دیکھیں گے تو لوگ کہیں گے انشاؔ جی دیوانے تھے
یہ لڑکی تو ان گلیوں میں روز ہی گھوما کرتی تھی
اس سے ان کو ملنا تھا تو اس کے لاکھ بہانے تھے
ہم کو ساری رات جگایا جلتے بجھتے تاروں نے
ہم کیوں ان کے در پر اترے کتنے اور ٹھکانے تھے
ابن انشاء
___"تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو...!!
-___"آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر...!!
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے...
.
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں...🙏
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
❤️❤️
میں موبائل سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں😊
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،
آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞
آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞
اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞
بڑی دیر سے #دل میں ٹھرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞۔۔
اچھے برے لوگ نیٹ کی دنیا میں بھی ہیں اور حقیقی دنیا میں بھی... ہاں شاید یہاں کے رشتوں پر ہم کھل کے بین نہیں کر پاتے... ایک دوسرے کا گریبان نہیں پکڑ پاتے.....!!!
اسلئیے .... یہاں لوگوں کا رشتے بنانا اور توڑ جانا بہت آسان ہے.
رشتے تو بس رشتے ھوتے ھیں. چاھے جیسے بھی ھو. حقیقی اور غیر حقیقی ھونا تو ھمارا اپنا وھم ھے.
نیٹ کی دنیا فیک مگر ایک عجیب و غریب انسانی سمندر ہے !!!
یہاں آئی ڈی کے پیچھے کون ہے....ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے.... !!
نام......
جگہ......
پتہ........
خاندان.....
سب کچھ بدل دیتے ہیں لوگ۔۔ !!
لیکن ...... اس فیک ورلڈ سے جڑے رشتوں سے جو فیلنگ ملتی ہیں حقیقی ہوتی ہے.......!!!
آنسو ملتے ہیں حقیقی ہوتے ہیں.
دل کی دھڑکن بڑھتی ہے حقیقی ہوتی ہے.
جو انتظار رہتا ہے حقیقی ہوتا ہے.
جو جنجھلاہٹ ہوتی ہیں حقیقی ہوتی ہے.
غصہ آتا ہے حقیقی ہوتا ہے.
دوستی ہوتی ہےحقیقی ہوتی ہے.
دشمنی ہوتی ہیں حقیقی ہوتی ہے.
یہاں بھی دل ٹوٹ جاتے ہیں.
اور ..... کسی کے چلے جانے پر غم بھی شدید ہوتا ہے.
اس فیک ورلڈ کی فیک آئی ڈی کے پیچھے دو لوگ حقیقی ہوتے ہیں ان کے جذبے ..... حقیقی ہوتے ہیں۔
💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں ہوتی.
وہاں ہر روز اک نیا احساس دفن ہوتا ہے...
ان بھاگتے ہوئے لمحوں پرکیسےلگام لگائی جائے☕
اے وقت آ بیٹھ تجھے اک کپ چائے پلائی جائے
(دیوانہ)
جِس مُلک میں گولڈلیف بھی نقلی مِلتی ہے،😒😒
وہاں تم سچا پیار ڈھونڈ رہے ہو😂😂😂🙆🏻🙆🏻
good night...
تیــــرے دیدار کی طلب میــں سائیــں
پھـــرتی ہیں آنکھیں بھکاری کی طــــرح💕
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
پتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال کر😥
اے بت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے
زخمی دل گہرے لفظ💔 میں اور میری تنہائی مُجھے مناؤ نہیں! میرا مَسئلہ سمجھو.❤
خفا نہیں! میں پریشان ہوں زمانے سے. 🍀
❤ ذندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو،
وفا کی باتیں_____خیالوں میں رہنے دو،
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل،
یہ عشق محبت____کتابوں میں رہنے دو،
دل بھر جانے کے بعد تنہا_______چھوڑ جاتے ہے لوگ،
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو. ❤
لوگ اپنی بوریت
دور کرنے کے لئے آپ کو عزیز رکھتے ہیں
تو اسے #محبت سمجھنے کی غلطی نا کیجئے
🖤🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain