سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے منزل بنالوتم❤
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہاں کاجل بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤
.....❤❤
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی۔
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے
#کہنے لگی #بہت ہنستے ہو🤣🤣
#میں نے کہا #ابھی کنوارہ ہوں #محترمہ
ہم بھی موجود تھے تقدیر کے دروازے پر
لوگ دولت پر گرے ہم نے تجھے مانگ لیا
🍂🍁🍂
قصہ محبت آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترام کرتے ہی رہ گئے
کیسی انسان کابھروساجیتناآسان ہیں
اس کو توڑنابھی آسان ہیں
مگر افسوس کےاس کونبھا نابہت مشکل ہیں
چیخ سن کر بھی کسی نے مڑ کر دیکھا ہی نہیں
بے حسی نے شہر کے لوگوں کو بہرا کر دیا
good night
دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے ۔۔
دل توڑنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں ۔۔
چپکے چپکے دے جاتے ہیں
گہرے روگ ___بے غیرت لوگ
good night
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
:چل غالب کہیں😕 اور چلتے ہیں
یہاں تو سب کے پاس جانو ہیں💔😑😭😁😁
جدائی کے چار موسم -
پہلا موسم!
جلدی آنا۔۔۔۔
دیکھ بہاریں آنے کو ہیں
کلی کلی مسکانے کو ہے
دوسرا موسم!
آ بھی جا۔۔۔نا۔۔۔
کہیں بہاریں بیت نہ جائیں
پھر یہ جدائیاں جیت نہ جائیں
تیسرا موسم!
اب جو آنا۔۔۔۔
ساتھ میں اک چنگاری لانا
ڈھیر ہے اک سوکھے پتوں کا
آخری موسم!
اب۔۔۔۔ نہ ۔۔۔آنا
پتا۔۔۔۔پتا۔۔۔۔۔۔۔
بکھر چکا ۔۔۔۔ہے۔۔
good night
آلو نے بھنڈی کے نمبر پر آئ لوو کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
۔Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
اچھا! تو تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی ہے! لیکن تمہیں تو سفیدی پسند ہے۔ اجلی اور نکھری۔اور مجھے سیاہی پسند ہے۔ جانتے ہو کیوں؟ کیونکہ سیاہی خالص ہوتی ہے۔ ملاوٹ سے پاک اور ڈھانپنے والی۔ پھر چاہے وہ کسی کی بے ریا عبادت ہو یا گناہِ عظیم۔ محبت کا رنگ بھی سیاہ ہوتا ہے۔ خالص ہوتی ہے، اپنے محبوب کو ڈھانپنے والی۔ اس محبت پہ پھر کسی اور کا رنگ نہیں چڑھ پاتا...
کیا تمہاری سفید محبت میری سیاہی کا بوجھ اٹھا لے گی؟ خامیوں سے بھرے اس سیاہ وجود کو ڈھانپ سکتی ہے؟
کیا تم مجھ سے سیاہ محبت کر سکتے ہو... ڈھانپنے والی محبت
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر گئیں
پھر میں نے اِنہیں روند کر قصہ ختم کیا
ایک شہزادی ڈھونڈنے کے چکر میں😘
نا جانے کتنیں باندریاں چھیڑ بیٹھا ہوں🙈🙊
یادیں"
آسمان پہ ڈولتی رنگ برنگی پتنگوں
جیسی یادیں___
خوش رنگ طرح طرح کی آزادی سے
آسمان کے گھاٹ پہ راج کرتی___
یا کبھی ہوا کی قلت سے، بے بس ہوتی
یوں کی ہچکولے کھاتی___
یا پھر کبھی بے بسی سے کسی درخت میں الجھی ہوئی___
تو کبھی کٹ کر بے کراں وسعتوں
میں گم ہوتی ہوٸی____
ان پتنگوں کی طرح___
جیسے ہر پتنگ کی ڈور کسی نہ کسی یاد سے،
جڑی ہوئی، ذہن کی وسیع سلطنت پہ آزادی سے ٹہلتی___
لیکن ڈور کبھی اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے،
اور کبھی ہمارے مخالف کے ہاتھ میں،
لیکن جب ہم حقیقت کے اس گماں میں ہوتے ہیں،
کہ روزو شب کا سارا اختیار ہمارے پاس ہے___
تب ہی ڈور ٹوٹ جاتی ہے،
ہوا پھر جاتی ہے،
یا پھر کوئی مخالف مات دے جاتا ہے___
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے دل بنا کر دو
❤تُم جو ہنستی ہو تو پُھولوں کی ادا لگتی ہو❤
❤اور چلتی ہو تو اِک بادِ صبا لگتی ہو❤
❤دونوں ہاتھوں میں چُھپا لیتی ہو اپنا چہرہ❤
❤مشرقی حُور ہو دُلہن کی حیا لگتی ہو❤
❤کُچھ نہ کہنا میرے کندھے پہ جُھکا کر سر کو❤
❤کِتنی معصُوم ہو تصویرِ وفا لگتی ہو❤
❤بات کرتی ہو تو ساگر سے کھنک جاتے ہیں❤
❤لہر کا گِیت ہو کوئل کی صدا لگتی ہو❤
❤کِس طرف جاؤ گی زُلفوں کے یہ بادل لے کر❤
❤میں نے یہ محسُوس کِیا تُم سے یہ باتیں کر کے❤
❤تُم زمانے میں زمانے سے جُدا لگتی ہو۔❤
محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ ،بیوہ ، کسی معذور کسی سانولی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے خوبصورت صورت سے ہوتی ہے
good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain