Damadam.pk
Dil...Deewana's posts | Damadam

★ Dil...Deewana's posts:

Dil...Deewana
 ★ 

سنو!!!😍* 😍
*اپنے دل کا سکرین شاٹ تو بھیجو 😍* 😋
*کون کون رہ رہا آج کل وہاں 😂😐*

Dil...Deewana
 ★ 

سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

mantasha...
D  ★ : mantasha... - 
Dil...Deewana
 ★ 

ye aankhein hein aayeena meri zindagi ka...
https://youtu.be/v6IQhVfC6Ho

Dil...Deewana
 ★ 

*کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.*
*اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤*

Dil...Deewana
 ★ 

وہ ہمیں بیوفا کہتے ھیں تو کہتے رہیں
،فراز
امی کہتی ھے جو کہتے ہیں وہ خود ہوتے ھیں🙈🙈

Dil...Deewana
 ★ 

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!

Dil...Deewana
 ★ 

ﻣﺤﻔﻞ ﻋﺸﻖ ﭘﮧ ﺟﻤﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ
!!...ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻗﺒﻀﮧ😍😍
ﻏﺮﺑﺖ ﻧﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺩﻝ ﮬﻤﺎﺭﮮ
�ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ😍😍
good night

Dil...Deewana
 ★ 

“Great minds discuss ideas; average minds discuss events; small people talk about other people..."
---x---x---x---x---x---
good night

Dil...Deewana
 ★ 

سب جوڑے جوڑے۔۔۔
ہم جیسے ٹانگے میں گھوڑے۔۔۔
ڈیتھ آف دل دیوانا

Dil...Deewana
 ★ 

امید بڑی دیوانی چیز ہے
لمحوں میں ریگستانوں میں بلڈوزر چلا کہ ٹیوب ویل نسب کر کے
زیتون کے باغ لگا دیتی ہے ۔۔ 🖤😊

Dil...Deewana
 ★ 

شرک کے بعدبد ترین گناہ اللہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا اور کس کا دل توڑنا ہے
good night...

Dil...Deewana
 ★ 

اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈

Dil...Deewana
 ★ 

*دل اور نصیب اپنی مرضی کرتے ہیــــں عقل کی چابی دونوں کو نہیـں لگتی....!!!!
good night

Dil...Deewana
 ★ 

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مری بات
خوشبو کی طرح اڑ کے ترے دل میں اتر جائے

Dil...Deewana
 ★ 

ہر نطر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے

Dil...Deewana
 ★ 

🍁کبھی ہیرے،کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ھم نے پتھر بھی چنے۔۔۔۔۔رنگ بدلنے والے🍁

Dil...Deewana
 ★ 

کوئی مکینک ملے گا صاحب 😛
قسمت ٹھیک کر وانی ہے😢

Dil...Deewana
 ★ 

sheesha chahy toot bhi jaye...
dil na kisi ka toot na paye...
sheesha to bhi mil jata hai...
dil nhi wo cheez jo bazar mein mil jaye...
ye nahein wo phool jo phir baagh mein khil jaye...

Dil...Deewana
 ★ 

بارش کی ان بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ھوا تم آئے ہو انداز تمھارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکے جھونکے نے جب آہٹ کی کھڑکی پر
محسوس ہوا چلے ہو تم انداز تمھارے جیسا تھا
میں نے جب بوندوں کو اپنے ہاتھ میں ٹپکایا
سرد سا اک احساس ہوا ، احساس تمھارے جیسا تھا
میں تنہا چلا جب بارش میں اک جھونکے نے ساتھ دیا
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے، احسا س تمھارے جیسا تھا
پھر رک گئی وہ بارش بھی، رہی نہ باقی آہٹ بھی
میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے،انداز تمھارے جیسا تھا