Damadam.pk
Dil...Deewana's posts | Damadam

★ Dil...Deewana's posts:

Dil...Deewana
 ★ 

بارش کے بعد رات سڑک آئنہ سی تھی
اک پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہل گیا

Dil...Deewana
 ★ 

واہ میرے مولا تیری قدرت 😊
اجازت چار کی ھے 😒
تے لبدی اک وی نئی 🙈😢

Dil...Deewana
 ★ 

تجھ سے کوئی شکوہ نہیں, مگر دکھ ہے
غلط جگہ پر جذبے ضایع کر بیٹھے

Dil...Deewana
 ★ 

تیری یادوں کے گھوڑے وہاں وہاں دوڑے
جہاں مٹی تھی چکنی اور جگہ جگہ روڑے
😕😒

Dil...Deewana
 ★ 

rain+music+night+voice of lata=me with me...
https://youtu.be/VDNE1n7ty-o

Dil...Deewana
 ★ 

آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے
کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے
زندگی سب سکھا دیتی ہے،
اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں اور آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں

Dil...Deewana
 ★ 

دُور کسی جنگل میں ایک ایسا گھر بسایا جائے
جہاں سکون کا احساس کچھ یوں ہو کہ
پھر کسی احساس کی ضرورت نہ ہو،
جہاں کوئی جاننے والا نہ ہو،
جہاں یہ گھر رات کو کسی جگنو کی مانند چمکے
اور دن میں کسی لکڑہارے کی کلاکاری لگے
جہاں صبح، چڑیا کی چہچہاہٹ سے ہو
تو رات چاند کی روشنی سے
دنیا کے جھمیلوں سے دُور کسی بات کی کوئی پرواہ نہ ہو ۔۔!

Dil...Deewana
 ★ 

درد کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔
دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
کسی کے "در" سےجب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اللہ کے "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے "رد" نہیں کیا جاتا۔۔۔۔!!!!!
🍂

stay low key...
D  ★ : stay low key... - 
Dil...Deewana
 ★ 

ﻟﻔﻆ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﺷــﺎﺭﮦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ....!!
سنو!
ﺗﻢ " ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ " پڑھنا
ﺍﻭﺭ__
ﺭﮎ ﺟﺎﻧﺎ...!

Dil...Deewana
 ★ 

هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...😒😒

ab koi bach ke dikhaye...
D  ★ : ab koi bach ke dikhaye... - 
Dil...Deewana
 ★ 

کوئی سفر لا حاصل نہیں ہوتا منزلیں نہ بھی ملیں تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں

Dil...Deewana
 ★ 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
..
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
...😔
good night

Dil...Deewana
 ★ 

jhoota sahi tera wada magar mujhe sacha laga...
https://youtu.be/tJ3iJpUC65M

Dil...Deewana
 ★ 

غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
💔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
👉😒
good night

Dil...Deewana
 ★ 

وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے

Dil...Deewana
 ★ 

منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو چکی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی بھی سفر میں ہیں

andaz-e-wafa
D  ★ : andaz-e-wafa - 
right...
D  ★ : right... -