ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ___________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ________ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ__________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ_______ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ پر
پر محبت آج بھی چہرے سے شروع ہوتی ہے
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ....!
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ....!
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ....!
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ......!
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے!
ایسا اندازِ گفتگو توبہ......!
#Dil...Deewana
خاص اُس کے لئے جو کبھی ہمیں اپنا کہئے گا 😇
کبھی کبھار ہم کسی انسان کو اپنی زندگی سے بھی زیادہ محبت کر بیٹھتے ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ پتہ چلتا ہے کہ وہ انسان ہماری نفرت کے قابِل بھی نہیں تھا۔
ندیاں کی لہروں میں
اپنوں میں غیروں میں
پھولوں میں کلیوں…❣︎
سپنوں کی گلیوں میں
تتلی کے رنگوں میں…❣︎
اڑتی پتنگوں میں
کھلتے گلابوں میں…☘︎
بہتے چنابوں میں
سات آسمانوں میں سارے جہانوں میں
آواز دے تو ہے جہاں___
اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں
تجھے ڈھونڈوں کہاں______
❤️Dil...Deewana✍
تتلیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں نا🦋
کتنے پیارے رنگ ہوتے ہیں ان پر🌈
بالکل اسی طرح، جس طرح ایک انسان ہوتا پیارا سا پیارے پیارے رنگوں والا💐
اس کے رنگ اسکے احساسات و جذبات ہوتے ہیں🌹
تتلی کو اگر مسل دو تو اس کے رنگ اتر جاتے ہیں وہ خالی رہ جاتی ہے💔
ایک انسان کو اگر دھوکا دے دو تو اس کے رنگ بھی اتر جاتے ہیں وہ بھی خالی رہ جاتا ہے💔
دوسرے انسان کے رنگوں کی قدر کیجئے💜💙
آپکے رنگوں کی بھی قدر کی جائے گی🧡
انسان کو کھلی کتاب نہیں بننا چاہئیے،کیونکہ جس شخصیت کے بارے میں تجسس ہو،وہ ہی پرکشش لگتی ہے، چاہے وہ اندر سے کتنی ہی الجھی ہوئی کیوں نہ ہو،جبکہ کھلی کتاب کو پڑھنے کے بعد لوگ ردی کی مانند پھینک دیتے ہیں کیونکہ اس کی مزید ضرورت نہیں رہتی،تجسس باقی نہیں رہتا۔
میں نے زندگی میں یہ ہی سبق سیکھا ہے کہ اپنی زندگی کی کتاب ہمیشہ ان لوگوں کے سامنے کھولو جو واقعی دوست ہوں۔ ورنہ یہ کھلی کتاب انسان کے بدن سے اس کے کپڑے تک چھین لیتی ہے
نقطہ وروں سے ہم نے یہ سیکھا خاص بنو عام رہو
محفل محفل صحبت رکھو اور دنیا میں گمنام رہو
مزاج چاہے رند چاہے صوفیانہ رہا میرا
سخن عاشقوں کیطرح دیوانہ رہا میرا
نجانے ایسا کیا ربط تھا ادب سے مرا
شاعر تونہ تھا پرانداز شاعرانہ رہا میرا
ہاۓ کم شناسی گوھر نظر انداز کردیا
شناساٸی کے بعدمحتاج زمانہ رہا میرا
کیا بتاتا کیا تسخیر کِیا ھے خود میں
میری سمجھ سے بالا افسانہ رہا میرا
روپوش تھا میں ہر اک محفل میں
حلقہٕ یاراں سے تعارف غاٸبانہ رہا میرا
ہر فکر لایا ہوں میں زیرِ قلم طلبگار
ہر مقام پہ یکساں پیمانہ رہا میرا
✧ خوبصورت بات
```✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا```
اب دلوں میں کوئی گنجائش نہیں ملتی حیاتؔ
بس کتابوں میں لکھا حرف وفا رہ جائے گا
کیسا موسم ھے بے یقینی کا
فاصلے اِن دنوں شفاء ٹھہرے۔
فنا کے رنگـــ ہر اکـــ شـــاخ پر دھرے ہوں گے
یہ پیـــڑ لگتا نہـــیں ہے کبـــھی ہرے ہوں گے
یہ خواب اور یہ آنســـو سنبھال کر رکـــھنا
یہ کھوٹے ســـکے کبھی دیکھنا کھرے ہوں گے
ہم اہل عشـــق کی پہچـــان ہے بڑی آســـان
بدن اُداســـی بھرے چہـــرے کھردرے ہوں گے
تمـــہارے چاہنـــے والے اگر گنـــے گئـــے تو
ہم ان میں پہـــلے نہـــیں ہیں تو دوســـرے ہوں گے
بڑے کٹـــھن تھے محـــبت کے آخـــری ایام
بچھڑنـــے والے بچھڑتـــے ہوئـــے ڈرے ہوں گے
عمـــل وہ اوروں کی ہر ایکـــ بات پر کرے گا
ہمـــارے ساتھ فقط اس کے مشـــورے ہوں گے
یہ خاک میرے ہراک خواب کا حوالہ ہے
اســـی پہ تا بہ ابد اپنے بستـــرے ہوں گے
ہمـــاری آنکھ تو اب تک بھری ہوئی ہے دوســـت
تمہارے زخـــم بھی اُمیـــد ہے بھـــرے ہوں گے
چھوڑنا آسان نہیں ہوتا چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو یا کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا ہوتا ہے نہ آپ چیخ سکتے ہیں۔ ماضی آپ کے سامنے اک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ۔
اک وقت آتا ہے کہ آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں نا، وہ تو آپ کے ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔ کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بے آسرا رہ جاتے ہیں۔
اس وقت آپ کے ساتھ بس وہ ایک پاک ذات ہوتی ہے۔
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر، لوگوں کے بغیر، رشتوں کے بغیر، ہر شخص کے بغیر
مگر " اللہ " کے بغیر نہیں رہ سکتا______❤✨
Jis ki muhabat mein marne ko bhi raazi thy ham...
aaj uski hi be wafai ne jeena sikha diya...
Dil...Deewana
کل بازار میں ایک لڑکی کا دوپٹہ میری قمیض کے بٹنوں میں پھنس گیا،😳✌️🤓
میں سمجھا کوئی #فلموں والا سین ہوگا۔
وہ بڑے پیار سے دوپٹہ نکالے گی۔😎😎
آنکھوں سے آنکھیں ملے گی۔🙈
لیکن میری امید پے پانی اس ٹائم پڑا،،،،
۔
۔
۔
۔
۔
جب اس نے دوپٹہ ۔اتنی زور سے کھینچا کے #بٹن ہی ٹوٹ گئے😭😭😭😭😞😞😒😒😞😢😢
درد چھپانا کہان آسان ہوتا ہے
نہر بھی جھومتی رہی برسوں
میں سمجھتا ہوں رشتے زبان سے جڑے ہوتے ہیں , زبان سے بنتے ہیں نا کہ دل سے...دل میں جھانک کر کوئی نہیں دیکھتا , لفظوں کے مارے ہوتے ہیں سب , لہجہ میٹھا ہو , بات اچھے سے ہو .! دل میں چاہے زہر سے بھرے سانپ بیٹھا رکھے ہوں , دل کون دیکھتا ہے.؟
ہاں میں یہ ضرور کہوں گا کے دل کے حال اللّه سبحان و تعالی کی ذات کو معلوم ہوتے ہے ۔
بیشک آپ کی نیت اور آپ کے دل سے اللّه سبحان و تعالی کی ذات واقف ہے
کوشش یہ کریں کہ آپ کی زبان سے کسی کو تکلیف نا ہو ۔
ﺍﺻﻮﻝ سے ﭼﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ...!!!
❤ سرکار 👉
ﺟﻮ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﯾﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ...!👈💪


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain