Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

اسے پتہ تھا مجھے اس سے محبت نہیں عشق ہے اس لئے اس نے میرے لئے جدائی کی سزا تجویز کی 💔💔

Dr-Ali-11
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥

Dr-Ali-11
 

ساتھ کا مطلب جو بھی تھا
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں🍁
[💔💔💔😭😭💓

Dr-Ali-11
 

اور جو تمہارے لیے مرتا ہو اسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے۔ 💯

Dr-Ali-11
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ زرا سا بھی نہیں چاہیئے مُجھے...
😪💔

Dr-Ali-11
 

سب کچھ ختم ہو جاۓ گا....
امید
انتظار
شاعری
بس میری سانسیں تھم جانے دو"___

Dr-Ali-11
 

میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا ..
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتا تھا...!! 🖤💔❣💌

Dr-Ali-11
 

پتــہ ہــے میں کیــا چــاہتــی ہــوں
تــوجــہ آپ کـــے ہـــر لمحــے کــی💕

Dr-Ali-11
 

انتظار مطلب انتظار 💔💔💔💔

Dr-Ali-11
 

کیا آپکو لوگوں کی پوسٹ پڑھ کر انکی اذیت کا اندازہ ہوتا ہے اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ؟؟؟
💔💔

Dr-Ali-11
 

ہمیں نہ چھیڑو ہم ستائے ہوئے ہیں
💔💔😭

Dr-Ali-11
 

#انسانیت_لوئی_مذھب_دے.
لیونئ او بی لالچه مینه❤️❤️

Dr-Ali-11
 

پہلے رگ رگ سے خون نچوڑا اُس نے🥀
اب کہتا ھے رنگت سانولی ھے تمہاری🖤

Dr-Ali-11
 

تیری تصویر سے ہے شکایت یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی💔💔💔💔

Dr-Ali-11
 

یہ برسوں کا تعلق توڑ دینا چاہتے ہیں ہم
اب اپنے آپ کو بھی چھوڑ دینا چاہتے ہیں ہم🍁
🥀

Dr-Ali-11
 

جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک جانے کا
وہ شخص_______ دنیا جہنم کر گیا!!💔
#🥀

Dr-Ali-11
 

اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت سخت پہرا ہے تیری چاہت کا۔۔۔!!🍁

Dr-Ali-11
 

اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت سخت پہرا ہے تیری چاہت کا۔۔۔!!🍁

Dr-Ali-11
 

ستا یوہ ئوہ خبرہ مئ جڑاوی💔💔💔😭😭😭💌

Dr-Ali-11
 

دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ٹوٹتے ہیں اور بعد میں احساس محرومی کے سوا کچھ نہیں ہوتا_