زندگی کے سارے سپنے میں نے اُسکے سنگ دیکھ لیے تھے۔جوانی اور بُڑھاپے کی سنگت کے چھوٹے چھوٹے خواب اُس کی سنگت میں جینے کی ہر خُوشی وقت آنے سے پہلے ہی جی لی تھی شاید تبھی زِندگی نے اُسے مُجھ سے چِھین لیا اب ایسا لگتا ہے میں زِندگی کا ہر حصہ جی چکا ہوں
یہ جو خواب ہوتے ہیں نہ وقت سے پہلے آپکو خوشی دے جاتے ہیں. اور وقت آنے پہ اگر تعبیر اُلٹ ہو جائے تو ایسی حقیقت میں لا کھڑا کرتے ہیں کے اِنسان سامنا کرتے ہوئے ڈرتا ہے۔ تلخ حقیقت کو مان بھی لے تو زِندگی میں خوابوں کی جگہ نہیں رہتی شاید زِندگی بہت لمبی مُسافت کے سوا کُچھ بھی نہیں رہتی ہے...
حضرت نوح عليه السلام کے بیٹے نے خود کو بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں کیا __جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے مبلغ اور نبی کے گھر میں رہتا تھا ___
اس کے برعکس فرعون کی بیوی نے خود کو بدلنے کا ارادہ کر لیا__جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے ظالم کے گھر میں رہتی تھی ___
حالات کا بہانہ مت بنائیں___ سوچ بدلیئے بہتر کیجئے حالات خود بخود بدل جائیں گے___
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔

تو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے.....
تو جانتا ہے،،،،،مجھے چپ سنائی دیتی ہے.....
تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے؟ تم بدلہ نہ لو، معاف کر دو اسے.. جس نے تمہیں سب سے زیادہ تکلیف دی ہو.
تیمرگرہ ہسپتال میں چھ دن کے بچے کو +Aخون کی اشدضرورت ہے7
کوئی ایک نصیحت کر دیجئے
جس پر آپ خود بھی عمل کرتے ھوں
جو بہت محبت کرنے والے ہوتے ہیں نا وہ بات کرنا چھوڑ دیں تب بھی آپ کا برا نہیں چاہتے۔۔۔❤️
دور بہ دور، دل بہ دل، درد بہ درد، دم بہ دم
تیرے یہاں رعایت حال نہیں رکھی گئی..!!
جون ایلیا
کیا آپکو لوگوں کی پوسٹ پڑھ کر انکی اذیت کا اندازہ ہوتا ہے اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ؟؟؟
💔💔
جب آپ غلط ہوں تو معافی مانگیں ۔ ان اقوال کی تلاش بند کریں جو آپ کی حماقت کی حمایت کرتے ہیں
کيا تمہيں خوف بھی نہيں آتا ؟
کہ مجھے صبر ہی نہ آ جاۓ
سل دې خدای په سلو لارو ورک کړي ټول
یو دې وي سړی دې وي ژوندی دې وي
خدائې به می زړه لتانه تور کي
په دعاګانو به می غواړي نه به يمه😒
محبتوں میں محبتوں کی انتہا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ•❤❤
جمعتہ المبارک ۔۔۔ 💞
صبر آہی جائیگی آنشاءاللہ
انتظار
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین تین، چار چار گھنٹے بے مقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں.
اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوا تھا یا ہوئی تھی.
پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے.
چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں.
عشق جب انتہا کوچھوتا ھے تو عاشق کادل چاھتا ھےکہ وہ بھی دیکھنے میں اپنے محبوب جیسا نظر آئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain