اس دنیا میں دو طرح کے لوگ ہی ایسے ہیں جنہیں کسی کا بھی ٹوٹ کے بکھرنا بہت تکلیف دیتا ہے ایک وہ جو بے وجہ بے سبب رد کر دیٸے گئے دوسرے وہ جو مسکراہٹ بانٹتے تھے مگر درد سے بھر دیئے گئے
اعتبار کی دھوپ میں جب بے اعتباری کی چھاؤں آ جاۓ تو معاملہ بگاڑ کی وجہ بن جاتا ہے ایک بار اعتبار نکل جاۓ درمیان سے تو سونا بنا انسان بھی مٹی برابر ہوتا ہے اور یقین صرف لفظ بن کر رہ جاتا ہے💕