میں نے والدین کو جہیزمیں وہ سب چیزیں بھی دیتے دیکھا ہے
جو ان کے اپنے گھر پر بھی موجود نہیں تھیں...
جہیز ایک لعنت ہے
حق کے میدان میں عجب داستاں ہے
ہم جس کیلئے رو رہے ہیں وہی ستم نوا ہے
ہم سادہ سے لوگ ہیں ہم سے کہاں رونقیں ہو گی!!🍁
چرواہے سے پوچھا،
یہ بھیڑ بکریاں بغیر رسی کے تمہارے نقشِ قدم پہ کیسے چلتی ہیں،
بولا محبت کی رسی ڈالی ہے۔❤️•`°
بے خوف ھونے کے لیے باکردار ھونا ضروری ھے🌹
💜
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
🤍 گڑیا 💜
ہاں جی میں وارتی ہوں جان آپ پہ🙊
آپ اس قدر لاڈلے ہیں میرے😍
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی __ خیمہ بدلنے والے لوگ 🙂
ہم برے سہی🤪
تم اچھوں سے نبھاؤ۔۔۔۔,
مطلبی ڈے بھی ہونا چاہیئے
میرے پاس بہت سے لوگ ہیں
وش کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔
❤Islam is a religion of peace❤