Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Islamic Quotes image
D  🔥 : ماشااللہ کتنی پیاری بات ہے 😘😘😘😍😍 - 
Dr-Ali-11
 

په ډکو سترګو درته خدایه دا یو سوال کومه .
چې څوک د چا قسمت کې نه وي پرې مین یې نکړې .

Dr-Ali-11
 

میں مانتی ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ😇

Dr-Ali-11
 

ﷲ سے مانگو ،پھر مانگو ،مانگتے رہو
وہ دیگا، وہ ہی دیگا ،کیونکہ وہی دے سکتا ہے...♥️
❤🔥

Dr-Ali-11
 

چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آۓ گی نا ،، تو ہار جاؤ گے
💔

Dr-Ali-11
 

چھوڑو یہ بحث و تکرار کی باتیں
یہ بتاؤ ہم سے بچھڑ کر خوش تو ہو نا

Dr-Ali-11
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے

Dr-Ali-11
 

:اپنی ہی محبت سے مکرنہ پڑا مجھے۔۔۔
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لئے۔😥
افسوس 💔💔😭

Dr-Ali-11
 

سسکیوں میں جو یاد آتا ہو...!!
تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا...💔

Dr-Ali-11
 

تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں....
اِن الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے....

Dr-Ali-11
 

بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیے
آج بھی بہت خاص ہے وہ میرے لیے ❤

Dr-Ali-11
 

جیسے ہی کوئی دوسرا آیا کہانی میں
مت پوچھ کیسے پھر میرا کردار مارا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!

Dr-Ali-11
 

*کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.*
*اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤*

Dr-Ali-11
 

تھا ایک شخص میرے لیے بھی
بہت عرصہ اسی گماں میں جی لیے۔🍂

Dr-Ali-11
 

لوٹ آؤ نا.....💔
میرا بھی ہنسنے کو جی چاہتا ہے

Dr-Ali-11
 

وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتا
وہ بدگماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے۔

Dr-Ali-11
 

تو یاد کر ____
یا بھول جا💔
تو یاد ہے ____
یہ یاد رکھ💕

Dr-Ali-11
 

کیسے لڑو مقدمہ خود سے تیری یادوں کا!!!!
یہ دل بھی وکیل تیرا یہ جان بھی گواہ تیری !!!😔😔
💔😭💔😭💔😭😭😭❣❣💌

Dr-Ali-11
 

وقت مہربان ہے تم پر ........
. . . . . صاحب . . . . . . .
تم کرسکتے ہو بےرخی ....

Dr-Ali-11
 

تمہیں روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے ....
تمہارے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے ....