بہت سناٹا ہے مجھ میں
کوئی رو رو کر سو گیا ہو جیسے💔🔥
💔😭💔💕💕
ہم اُسے یاد بہت آئیں گئے
جب اُسے بھی کوئی ٹھکرائے گا
آئیے نہ ، سمیٹئے مجھ کو
دیکھیئے نہ ، بکھر گئی ہوں میں
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔?.
urwa 💔💕💕💕
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
~{
🙏☝بس اتنی کوشش کیا کریں👈 کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے😭❤🔥
🙏☝بس اتنی کوشش کیا کریں👈 کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے😭❤🔥
💜 💜
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
🤍 💔😭 💜
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
🤍 💜
ہاں جی میں وارتی ہوں جان آپ پہ🙊
آپ اس قدر لاڈلے ہیں میرے😍
*اس کے پاس جانے کی اتنی جلدی تھی*
*مجھ سے زنجیر نہیں کٹی تو پاؤں کاٹ دیا*.💔😥😭
...........?
دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیا
دل میں تھی ایک ہی تو بات، وہ جو فقط سہی گئی..!!
جون ایلیا
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔🙁
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
-" درد کا وہ کونسا لیول ہوگا جب ایک لڑکی خود کو ایک ناپسندیدہ شخص کو سونپ دیتی ہے_" 🙂💔
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔❣
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
تم بھی ہجر زدہ ہو میرے ہی جیسی ہو
تم چاہو تو __ مل کر رویا جا سکتا ہے...💔
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain