Apni Yaadon Ki Khushboo Bhi Hum Se Cheen Lo Ge Kya,
Kitaab-E-Dil Me Ab Ye Sukha Gulab Toh Rahne Do.
ہر موبائل میں کچھ ایسے نمبر ہوتے ہیں جو نہ ڈائل ہوتے ہیں اور نہ ڈیلیٹ ہوتے ہیں
چپ رہ، تنہا بیٹھ، رو اور یاد کر
تو نے عشق کیا ہے گناہ چھوٹا نہیں ہے تیرا
🔥🔥🔥
چپ رہ، تنہا بیٹھ، رو اور یاد کر
تو نے عشق کیا ہے گناہ چھوٹا نہیں ہے تیرا
🔥🔥🔥
سسکیوں کی تال پر ہیں آرزو محو رقص
کس قدر ہے سوز ,میری زندگی کے ساز میں
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا ❤
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک جانے کا
وہ شخص_______ دنیا جہنم کر گیا!!💔
#🥀
اب بہت ڈر لگتا ہے...
جب کوئی کہتا ہے....
یقین کرو میرا۔۔۔!!🍁
#urwa🥀
اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت سخت پہرا ہے تیری چاہت کا۔۔۔!!🍁
#🥀
درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا
یہ تسلسل تو ....... مار ڈالے گا...!