جی چاہتا ہے نیند کی ڈھیروں گولیاں کھا کر سکون سے سو جاؤں--- جب اٹھوں تو وقت بدل چکا ہو--- حالات بدل چکے ہوں--- اور میری یاداشت کھو چکی ہو---🌛🌜💔 #urwa 💕💞
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓 کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔 مس یو 💔💔
مجھے موسم سے کیا لینا ...نومبر ہو ..دسمبر ہو میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے ❤💔💔💔💔
تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے.. میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں..
اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے....
کاش کوئی ماہر احساسات ہوتا🍁💯 تو ماہر نفسیات تک بات نہ جاتی... 🖤 💔😭💔💔💔
ہر بات سے مُکر گیا وہ میں کیسے وعدے یاد دِلاتا ۔ " 💔🙂
*اس کے پاس جانے کی اتنی جلدی تھی* *مجھ سے زنجیر نہیں کٹی تو پاؤں کاٹ دیا*.💔😥😭 ...........?
-Deep pain💔💔😭
ستا د لهجې تراخه مې ډېر وزغمل؟ يقين مې نشي چې ما زهر مړ کړي 😢😢