Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کہ وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
جون ایلیا

Dr-Ali-11
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
💕💞💕

Dr-Ali-11
 

وفا میں کیا کوئی ہم سے سودا کرے💝
ہم نے دھڑکنیں دے کے دل خریدا تھا.. 💝urwa🚫🚫🚫

Dr-Ali-11
 

چاند کے ساتھ کئی آنسو پرانے نکلے
کتنے درد تھے جو تیرے درد کے بہانے نکلے
😭

Dr-Ali-11
 

وہ شخص مجھے ضروری تھا مگر اچھا خیر.........!!
اسکی خوشی عزیز ہے مجھے .!!🥀💔

Dr-Ali-11
 

ما به هســې ستــا دپــاره وخــانـدل💔
نور خو ته پوهیږې چې زۀ څنګه یم 😥
🙂

Dr-Ali-11
 

سنو۔۔۔۔۔لوگ سمجهتے ہیں
بادشاہ کامیاب ہوگئے
دولت والے کامیاب ہو گئے
اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے ،
جبکہ میرا اللّٰــــــہ کہتا ہے!
قد افلح المومنون○
بیشک کامیاب ہو گئے ایمان والے

Dr-Ali-11
 

ایک ہی شخص ہے جو مجھکو سمجھ سکتا ہے
اور وہ کچھ بھی سمجھتا ہی نہیں مجھکو 💔

Dr-Ali-11
 

صبر کے آنسو آنکھوں سے نہیں
دل سے نکلتے ہے

Dr-Ali-11
 

یہاں اداس ہے ہر اک شخص،.
کوئی اندر سے، تو کوئی باہر سے.. 😔

Dr-Ali-11
 

ہوتی ھے لاکھ غم کی دوا نیند بھی مگر
ہوتے ہیں ایسے غم بھی کہ سونے نہیں دیتے
#___urwa 🍁

Dr-Ali-11
 

Khar Sahar Darna Tobah Kram.😢
Khar Maham Rata Yadege 😔

Dr-Ali-11
 

ذما ڑومبی مینہ ھم تہ وے🔥
پہ دویم زلی مینہ ھم تا سرہ کوومہ❤

Dr-Ali-11
 

ستا محبت د زهرو جام دے څه اوکمه

Dr-Ali-11
 

کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!!

Dr-Ali-11
 

سسکیوں کی تال پر ہیں آرزو محو رقص
کس قدر ہے سوز ,میری زندگی کے ساز میں
urwa usafzai💔💔

Dr-Ali-11
 

وہ شخص مجھے ضروری تھا مگر اچھا خیر.........!!
اسکی خوشی عزیز ہے مجھے .!!🥀💔

Dr-Ali-11
 

نظر کو کرو کسی ایک کا پابند🥀 ہر کسی پہ لٹ جانا وفا نہیں ہوتی🙂

Dr-Ali-11
 

اےےےئےےے

Dr-Ali-11
 

انداز ضدی تلخ مزاج ہیں ہم ۔۔۔۔
المختصر ۔۔۔۔۔
جو آپکی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں ہم ۔۔۔۔