Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

وہ رنج ، وہ غم ، بے اختیار ایسا تھا!!!
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا!!!

وہ رنج ، وہ غم ، بے اختیار ایسا تھا!!!
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا!!!💔💔😭😭😢😢آپ کی یاد آرہی ئے
D  : وہ رنج ، وہ غم ، بے اختیار ایسا تھا!!! کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا - 
Dr-Ali-11
 

یہ جو ہر شخص کو موافق ہو
تم بھی اچھے بھلے منافق ہو

Dr-Ali-11
 

شعر و شاعری کوئی کهیل نہیں صاحب.
جل جاتی هیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں.
💔💔😭urwa usafzai

Dr-Ali-11
 

بعض اوقات بحث کا بالکل موڈ نہیں ہوتا اور اگر کوئـی یہ بھی کہـے کہ ہاتھی اُڑتا ہے تو کہہ دیتا ہوں کہ آپ نـے کہا ہے تو اُڑتا ہی ہو گا۔😔😔

Dr-Ali-11
 

سسکیوں کی تال پر ہیں آرزو محو رقص
کس قدر ہے سوز ,میری زندگی کے ساز میں

Dr-Ali-11
 

حاصل کر لینا گنوا دینا یہ دُکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں....🥺🥀
#urwa🌹

Dr-Ali-11
 

بیس اکیس سالوں نے تھکا دیا ہمیں___🙌🥀
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ہیں ___🙂

Dr-Ali-11
 

"""'LOT AAO"""
K tumhari yaad aa rahi he.
Meri jan ja rahi he.
Na raat kat rahi he.
Na nend aa rahi he.
"""LOT AAO"""
Muje Q sata rahe
ho
Muje Q rula rahe ho
Q meri chahat ko
yun aazma rahe ho
"""LOT AAO
Aisa na ho k aane me
Phir dair ho jaye
Tuje rona par jaye
Muje khona par jaye
"LOT AAO.

Dr-Ali-11
 

تجھے کس نے کہا کہ ممکن ہے ؟؟
میں رہوں اور مجھ میں تُو نہ رہے

Dr-Ali-11
 

میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
💔😭

Dr-Ali-11
 

تمہارا میرے روبرو آنا
وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین
لمحہ تھا...!!

Dr-Ali-11
 

*مریدوں میں...... شمار کر ہمیں*
*تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں*

*مریدوں میں...... شمار کر ہمیں* 
*تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں*
Urwa💔💔
D  : *مریدوں میں...... شمار کر ہمیں* *تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں* Urwa💔💔 - 
Dr-Ali-11
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞

Dr-Ali-11
 

ماضی کو اپنے حال پہ تولہ کرو گے تم
وہ شخص بے مثال تھا بولا کرو گے تم.

Dr-Ali-11
 

قسم سے !
مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل پیش آئی ..
میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا
ھی نہیں تھا .. 💔
urwa💔💔

Dr-Ali-11
 

ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ
جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی🖤🙂
🔥

Dr-Ali-11
 

” زندگی جس کے دم سے ہے ناصر
یاد اُس کی عذابِ جاں بھی ہے__ “
(ناصر کاظمی)

Dr-Ali-11
 

” ادب پہلا درجہ رکھتا ہے محبت کے درجے میں_____ “
.💔😍💗