Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” تُو سراپا نُور ہے میں تیرا عکس خاص ہوں،
کہہ رہے ہیں یوں تیرا سب آٸینہ خانہ مجھے“

Dr-Ali-11
 

انکار سے آۓ نہ اقرار سے____
جو آجاۓ مزہ اک بہانے کی دلیل سے____ 🙄urwa💞💞💞🌺

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” اک دُکھ نے مجھے عمر بسر کرنے نہیں دی،
وہ دُکھ جو میرے ہاتھ پہ تحریر نہیں ہے “
.

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” ہزار چاہنے والوں سے____
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے___ “

Dr-Ali-11
 

رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا
میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں جناب

رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا
میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں جناب
D  : رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں جناب - 
Dr-Ali-11
 

ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے 🔥
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے" 🔥

Dr-Ali-11
 

یار آو رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر..
جون

Dr-Ali-11
 

عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ہوتا ھے
عشق استخارہ نہیں جو سبھی کر لیں

Dr-Ali-11
 

سوچتا ہوں مِلوں گا خود سے جب
کیا کہوں گا؟کہاں __تھا اتنے دن

Dr-Ali-11
 

کاش کہ کوئی آتا اور آپکا غم پورا کر جاتا
کاش وہ جو کوئی بھی ہوتا وہ آپ ہی کیوں نہ ہوتے۔😭

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
قلعے برباد کرتا اور پتھر چھوڑ جاتا ہے،
جہاں جاتا ہے خوں کا اک سمندر چھوڑ جاتا ہے__
محبت تیری گُزرے ہے میرے دل سے میرے قاتل،
کہ جیسے لُوٹ کر شہروں کو لشکر چھوڑ جاتا ہے__
تیری یادوں کو میں لے کر کہیں بھی ساتھ جاتا ہوں،
کہ کاسہ اپنا کب درویش گھر پر چھوڑ جاتا ہے__
.

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
قلعے برباد کرتا اور پتھر چھوڑ جاتا ہے،
جہاں جاتا ہے خوں کا اک سمندر چھوڑ جاتا ہے__
محبت تیری گُزرے ہے میرے دل سے میرے قاتل،
کہ جیسے لُوٹ کر شہروں کو لشکر چھوڑ جاتا ہے__
تیری یادوں کو میں لے کر کہیں بھی ساتھ جاتا ہوں،
کہ کاسہ اپنا کب درویش گھر پر چھوڑ جاتا ہے__
.

Dr-Ali-11
 

گڑیا ☹️
میں کڑھتی رہتی ہوں یہ سوچ کر کہ آپکے پاس
فلاں بھی بیٹھا ہو شائد, فلاں تو ہو گا ہی،

Dr-Ali-11
 

💜 💜
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں

Dr-Ali-11
 

🤍 💜
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

Dr-Ali-11
 

Zuban Se Keh Nahi Sakte Tumhe Ehsaas To Hoga...!!
Meri Aankhon Ko Padh Lena____ Mujhe Tumse Mohabbat Hai...♥️
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

Tumhare Baad Mohabbat Ka Jo Hua So Hua,
Tumhare Baad Udaasi Ka Main Sahara Hoon..!!
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...!
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...!!!
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے...!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے...!!!
#

Dr-Ali-11
 

کبھی کبھی کسی کی یاد یوں آتی ہے کہ آنسو کبھی جم جاتے ہیں آنکھیں خشک ہو جاتی ہیں
اور کبھی اتنے آنسو نکل آتے ہیں کہ سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے جیسے کوئ گلہ دبا رہا ہو اس لمحے لگتا ہے کہ اس انسان کو پانے کیلئے کوئ بھی قیمت دے سکتے
پھر جب یہ کیفیت ختم ہوتی ہے تو پھر سوچ آتی ہے کہ میرے لیے یہی بہتر ہے تب نگاہ صرف آسمان سے ٹکراتی ہے اور دل کانپتا ہانپتا کہتا ہے خدا میں تیری رضا میں راضی بس تو ہمت دینا دور اب خود سے نا کرنا مجھے....