Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

میرے دیکھے ہوئے خواب جئے گا
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص۔

Dr-Ali-11
 

تم ایک حادثہ ہی سہی پر دلنشین بہت تھے۔ 🖤

Dr-Ali-11
 

سنو
اسکا آخری مسج کیا تھا؟

Dr-Ali-11
 

سو میں نے بات بدل دی گلے لگا کر اسے
درست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا۔

Dr-Ali-11
 

اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے
ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں

Dr-Ali-11
 

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
جب بات نکلی ہر بات پہ رونا آیا۔

نصیبوں کی وہ ہاری لڑکی 
رنگ مہندی کا گہرا دیکھ کر۔۔
ہنس پڑتی ہے۔۔!
D  : نصیبوں کی وہ ہاری لڑکی رنگ مہندی کا گہرا دیکھ کر۔۔ ہنس پڑتی ہے۔۔! - 
Dr-Ali-11
 

کاش کہ کوئی آتا اور آپکا غم پورا کر جاتا
کاش وہ جو کوئی بھی ہوتا وہ آپ ہی کیوں نہ ہوتے۔😭

Dr-Ali-11
 

کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے
ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں وصی
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

Dr-Ali-11
 

*وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے .....!!!*♥️

Dr-Ali-11
 

خد و خال کی دھجیاں اڑ جاتی ہیں
ہائے یہ ہجر ہے، کوئی مذاق تھوڑا ہے.

Dr-Ali-11
 

انسان کبھی کبھار اتنا مجبور ہوجاتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے ہی رابطوں کی ڈوریاں کاٹ دیتا ہے ۔ چایے کسی ڈوری سے اسکی اپنی زندگی ہی کیوں نا جڑی ہو ۔
لیکن یہ سب بھی وہ دوسروں کے لیے کرتا ہے تاکہ وہ آگئے بڑھ سکیں ۔ اسکا بوجھ اگر پیاروں کے لیے دشواریاں پیدا کررہا ہو تو وہ خود ہی اپنا بوجھ اتار دیتا ہے ۔
مسکراتا ہوا 🙂
سینے پر بے وفائی ' بزدلی اور تہمتوں کے ستارے سجاتا ہوا
خود کو تاریک گھاٹیوں کے سپرد کر دیتا ہے...😢😢

Dr-Ali-11
 

کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپنا کون ہے؟
میں نے ہنس کرکہا 🤣
وقت اچھا ہو تو سب اپنا ورنہ کوئی نہیں 💔😭✌️

Dr-Ali-11
 

*زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے بس کوئی بڑے مان سے چاہ سے اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ ہاں ضرور میں ہوں نا آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات*💞💞💞

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” ہزار چاہنے والوں سے____
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے___ “

Social media post
D  : ایک غریب شوہر کا اپنے بیوی سے پیار، پیار اور عزت کے لیے پیسوں کا ہونا ضروری - 
Dr-Ali-11
 

نصیبوں کی وہ ہاری لڑکی
رنگ مہندی کا گہرا دیکھ کر۔۔
ہنس پڑتی ہے۔۔
urwa💕💞🌺💔💔💔😭😭😭😭

Dr-Ali-11
 

کاش کہ کوئی آتا اور آپکا غم پورا کر جاتا
کاش وہ جو کوئی بھی ہوتا وہ آپ ہی کیوں نہ ہوتے۔😭

Beautiful Nature image
D  🔥 : بہت خوب ماشا اللہ 💖💖💖 - 
Dr-Ali-11
 

ہمارے بعد ہجر تمہیں کاٹ کھائے گا
ہمارے بعد انا کو سنبھال کر رکھنا🖤