Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

Aa Tujhe Kabhi Haathon Se Mahsoos Karun___,,,
Tu Mere Khawaabon Ki Ta"abir Se Milta Hai Bahut___... 💖
_____༒ 𝕁𝔸𝕄𝕄𝕐°© ༒

Dr-Ali-11
 

کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے
ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں وصی
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

Social media post
D  : May you find your home in this cruel world. And I hope it makes you still. I - 
Yes its true💔😭😢💔
D  : Yes its true💔😭😢💔 - 
Dr-Ali-11
 

💔💔💔💔😢😢

Dr-Ali-11
 

آج تم یاد آئیں بے خساب یاد آئیں 💔💔💔😭😭😭💕💕💞

Dr-Ali-11
 

سنا تھا لوگوں سے وقت بدلتا ہے
اور اب وقت نے بتایا کہ لوگ بھی بدلتے ہیں....

Dr-Ali-11
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہ
مس یو 💔💔💔💔💔💔💔اللہ سے فریاد کرونگی

Dr-Ali-11
 

✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا! مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
💔💔💔💔

Dr-Ali-11
 

بہت صبر والی پر اب تھک گئی ہوں جھوٹی محبتوں سے، سرد لہجوں سے، سخت رویوں سے ،ادھوری خواہشوں سے ، نا مکمل خوابوں سے ،دردناک یادوں سے،تکلیف دہ آزمائشوں سے اور بیتے لمحات سے اب میں تھک گئی ہوں میں بہت حساس ہوں اسی وجہ سے میں نے خود اپنےلیے مشکلات پیدا کی ہیں گھنٹوں ایک ہی بات کو سوچنا اور رونا اور پھر ایک نئے وعدہ کہ ساتھ خود کو سنبھالنا آگے بڑھنا ضبط کرنا اور ہار کر ہچکیوں کہ ساتھ رونا ان باتوں کی وجہ سے جو کسی نارمل انسان کہ لیے کوئی معنی نہیں رکھتی
urwa🙂😭💔 ✍️

مس یو 💔😭😢😢
🍂
D  : مس یو 💔😭😢😢 🍂 - 
Dr-Ali-11
 

مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔۔۔
🍂

Dr-Ali-11
 

Sab Kuch Khuda Se Maang Liya Tujhko Maang Kar...😍
Uthtey Nahi Haath Mere__________ Is Dua K Baad...♥️
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

Tu Mujhe Dekh_____ Parakh_____ Aur Phir Bata Mujh Ko...!!
Tere Siwa Mere Andar______ Kahin Pe Main Bhi Hoon...??
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

Din-Raat Bas Usi Ka Khayaal Hota Hai__ Har Dua Mein Khuda Se Yhi Sawaal Hota Hai____,,,
Kyun Milti Hai Mohabbat Mein Tanhai Kya Mohabbat Mein Yhi Haal Hota Hai ____...
_____༒ 𝕁𝔸𝕄𝕄𝕐°© ༒

Dr-Ali-11
 

Meri Aadatein_____ Kharab Ki Tumne,
Mujhko Apni_____ Aadat Daal Kar...🔥♥️
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

Bas Tumse Guftagu Ho Fakat___,,,
Duniya Ki Chahaton Se Matlab Nhi Mujhe ___...❤
_____༒ 𝕁𝔸𝕄𝕄𝕐°༒💔😭
urwa💕💞

Dr-Ali-11
 

کب سے ہیں ایک حرف پہ نظریں جمی ہوئی...
وہ پڑھ رہا ہوں جو نہیں لکھا کتاب میں
― شکیب جلالی

Dr-Ali-11
 

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
~ فیض احمد فیض

Dr-Ali-11
 

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئےہوتے تھے زمانے میرے
٭ احمد فراز