Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

اور سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں ، انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے یا پھر نفرت __
اور اکثر کو تو دونوں ہی...🙂🖤
Urwa 💕

Dr-Ali-11
 

لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے_____!! 🥀
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی💔
Urwa 💕

Dr-Ali-11
 

قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے ❤
Urwa 💕

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
نٸ صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے___
یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے___
.urwa💕💖

Dr-Ali-11
 

Tamaam Dil k muhallay ujarr chukay thay magar...
Bohat dino to Hansi hi rahi Khushi hi rahi...

Dr-Ali-11
 

بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا میری نیند بھی تمہاری ھے؟

Dr-Ali-11
 

اج دو لمحہ اپنی بانہوں کو
میری بانہوں میں ڈال تو رکهیے..!!
جون ایلیا

Dr-Ali-11
 

اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں..
جون ایلیاء

Dr-Ali-11
 

میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوں
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
جون

Dr-Ali-11
 

مس یو 😭😭😭😢😢💞💞💕
urwa💞💕

Dr-Ali-11
 

Tum Apne Baare Mein______ Mujhse Bhi Pooch Sakte Ho,
Ye Tumse Kisne Kaha______ Aayina Zaroori Hai...🔥♥️
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

Mohabbat___ Sabr K Siwa Kuch Nahi...!!
Maine Har IshQ Ko Intezar Karte Dekha...!!
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●

Dr-Ali-11
 

اپنے حالات سے میں صلح تو کرلوں لیکن
مجھ میں روپوش جو اک شخص ہے مر جائے گا
urwa

ہاں بلکل سچ ہے 💔💔😭😭
D  : ہاں بلکل سچ ہے 💔💔😭😭 - 
Beautiful Structures image
D  : Istanbul Turkey 💓👌🌷 - 
Dr-Ali-11
 

کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے
ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں وصی
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

Dr-Ali-11
 

کتنی عجیب ھے یہ دنیا
یہاں جھوٹ سے نہیں
سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں...

Dr-Ali-11
 

یورپین نیشنیلٹی کی لالچ میں 23 سالہ پاکستانی لڑکے نے 63 سالہ نانی سے شادی کرلی اور اگر یہاں پاکستان میں کسی لڑکی کی عمر 28 27 سال ہو اور یا 3 یا 4 سال بڑھی ہو تو اس کو بوڑھی اوور ایج کہا جاتا ہے اور یہی طعنے دئیے جاتے ہے کہ لڑکی بوڑھی اوور ایج ہے 💔
معذرت کے ساتھ ہم پاکستانی قوم اخلاقی طور پر بہت نیچلے درجے پر گرے ہوئے ہیں..
🍁

یورپین نیشنیلٹی کی لالچ میں 23 سالہ پاکستانی لڑکے نے 63 سالہ نانی سے شادی کرلی اور اگر یہاں پاکستان میں کسی لڑکی کی عمر 28 27 سال ہو اور یا 3 یا 4 سال بڑھی ہو تو اس کو بوڑھی اوور ایج کہا جاتا ہے اور یہی طعنے دئیے جاتے ہے کہ لڑکی بوڑھی اوور ایج ہے 💔
معذرت کے ساتھ ہم پاکستانی قوم اخلاقی طور پر بہت نیچلے درجے پر گرے ہوئے ہیں..
🍁
D  : یورپین نیشنیلٹی کی لالچ میں 23 سالہ پاکستانی لڑکے نے 63 سالہ نانی سے شادی - 
"__✨💫
_" برباد کر دیتا ہے🥀
دوغلا یار اور ادھورا عشق🙂🖤
Urwa 💕
D  : "__✨💫 _" برباد کر دیتا ہے🥀 دوغلا یار اور ادھورا عشق🙂🖤 Urwa 💕 -