Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

*جو جھوٹ بولتا ہے اُس کو اُس جھوٹ کی وجہ سے دس مزید جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ جھوٹ بولنے والا اگر دنیا میں سزا سے بچ بھی گیا تو آخرت کا حساب باقی ہے۔ لہٰذا جھوٹ جیسے بڑے کبیرہ گناہ سے لازمی بچا کریں۔*

Dr-Ali-11
 

آج کا سبق
آپ صرف پیسے بنائیں
تعلق اور رشتے لوگ خود بنالیں گے

Good morning
D  : Good morning have a nice day - 
کاش کوئی ماہر احساسات ہوتا🍁💯
تو ماہر نفسیات تک بات نہ جاتی... 🖤
D  : کاش کوئی ماہر احساسات ہوتا🍁💯 تو ماہر نفسیات تک بات نہ جاتی... 🖤 - 
ہر بات سے مُکر گیا وہ 
میں کیسے وعدے یاد دِلاتا ۔ " 💔🙂
D  : ہر بات سے مُکر گیا وہ میں کیسے وعدے یاد دِلاتا ۔ " 💔🙂 - 
Sad Poetry image
D  : " حوصلہ بُہت ہے مُجھ میں ، لیکن ضروری تو نہیں کہ ؛ ہر بار آخری حد تک آزمائی - 
Sad Poetry image
D  : . ﺍﺱ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﮐﻮ , ﻣﻮﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ . . ﺍﮎ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﻋﻤﺮ - 
Sad Poetry image
D  : لڑکے ایسے کیوں کرتے ہےہ - 
Dr-Ali-11
 

محبت ex اور next نہیں ہوتی۔۔
محبت تو بس محبت ہے جو ایک سے ہی رہتی ہے urwa💖💕

Dr-Ali-11
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے urwa

Dr-Ali-11
 

ہزاروں لوگ مِلیں گے ، مگر کہاں وہ ایک شخص 💔🙂

Dr-Ali-11
 

❤❤❤⌚⌚👍
” محبت میں غیر کی راۓ لینا حرام ہے____ “
(واصف علی واصف)

ایسا آج کل کوئی بھی نہئ
D  : ایسا آج کل کوئی بھی نہئ - 
Dr-Ali-11
 

Sometimes everything makes us cry😢

Dr-Ali-11
 

💫 *_میرے الفاظ_ 💫*
خوش قسمتی یہ نہیں ہوتی کہ آپ کی زندگی میں کوئی دکھ نہ آئے
ایسا تو ممکن ہی نہیں خوش قسمتی یہ ہے کہ جب بھی کوئی دکھ ملے ایک کندها ہو، جس پر سر رکھ کے ہم رو سکیں
ایک انسان ہو، جس کے سامنے اپنی کہانی بیان کر سکیں
اور ایک رشتہ ہو، جو ہمارے ساتھ ساتھ خود بھی آنسو بہاتے ہوئے ہمیں سینے سے لگا لے
urwa

Dr-Ali-11
 

قسمت نہیں کھیلتی بعض اوقات انسان کھیل جاتے ہیں انسانوں کے ساتھ💔
Urwa 💕

Dr-Ali-11
 

عزت کرو بہنوں کی
چاہے اپنی ہو..! یا کسی دوسرے کی
💓

جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں _ دور سے وار نہیں کر سکتے وہ قریب آ کر محبتیں جتا کر ، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے۔ اسی جگہ وار کرتے ہیں۔😊💔
Urwa 💕
D  : جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں _ دور سے وار نہیں کر سکتے وہ قریب آ کر محبتیں جتا - 
Dr-Ali-11
 

یہ محبت ہی ہے میری جان کہ میں تجھے
شدتِ غم کے بعد بھی بھولا نہیں ہوں
urwa

Dr-Ali-11
 

" میں پہلے بُہت بیوقوف ہوتی تھی ، مُجھے لگتا تھا کہ لوگ قسم کھانے کے بعد جُھوٹ نہیں بولتے ۔ " 💔🙂
Urwa 💕