Damadam.pk
Dreamygirl's posts | Damadam

Dreamygirl's posts:

Dreamygirl
 

لازمی نہیں کہ ہر کسی کو بتاۓ جاۓ
کچھ باتیں دل میں رہیں تو ہی ٹھیک ہے

Dreamygirl
 

دن تو گزر ہی جاتے ہیں چاہے اچھے ہو یا برے

Dreamygirl
 

احساس کے خالی لفظوں کے تیر دلوں پہ چلاتے ہیں

Dreamygirl
 

سکون

Dreamygirl
 

جاتے ہوۓ سال نے یہ سبق سکھایا
منافقوں کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے تنہا ہی رہا جاۓ

Dreamygirl
 

ضروری تو نہیں کہ چھوڑ دو ہر کسی کو
کسی اک کہ ہو جاؤ تو پتہ چلے تمہیں

Dreamygirl
 

اپنا وقت گزارنے کیلۓ لوگ کیسے دوسروں کے جذبات سے کھیل جاتے ہیں

Dreamygirl
 

بہت کرلی لوگوں کی پرواہ
اب اپنی ذندگی اپنے حساب سے گزارنی ہے

Dreamygirl
 

ذندگی گزار دی جاۓ تو بہتر ہے
تمناؤں کی آرزو کب تک کی جاۓ آخر

Dreamygirl
 

وقت اور حالات انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتے ہیں

Dreamygirl
 

ضروری تو نہیں ہے کہ سب کو بتایا جاۓ
احساس تو دلوں میں ہوتا ہے کہ کر کروانے سے نہیں

Dreamygirl
 

طبیعت ہی ٹھیک نہیں ہو رہی ہے

Dreamygirl
 

ہم اکثر سوچتے ہیں ہمیں ہماری من چاہی چیزیں کیوں نہیں ملتی مگر جو میرے رب کی ذات عطا کرتی ہے وہی ہمارے لۓ بہتر ہوتا ہے
صبح بخیر

Dreamygirl
 

لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں یہ کسی حال میں بھی سکون سے جینے نہیں دیتے

Dreamygirl
 

کبھی کبھی مجھے نہ جانے کیوں لگتے ہو تم اجنبی
عجب سا ہے میرے تمھارے بیچ کبھی کچھ ہے کبھی نہیں

Dreamygirl
 

پھر سے لوٹ آئ ہیں وہ اداس شامیں
ہر آہٹ پر یہ لگتا ہے شاید تم آۓ ہو

Dreamygirl
 

دل کہیں جب سکوں نہ پاۓ گا
تم کو اک شخص یاد آۓ گا

Dreamygirl
 

سب کا دل رکھنے میں اکثر
میرا دل ٹوٹ جاتا ہے

Dreamygirl
 

خواب ان آنکھوں کے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
ساتھ جو چلتے ہیں چھوٹ بھی جاتے ہیں

Dreamygirl
 

مجھے نہیں آتے یہ حربے آج کے زمانے کے
لوگ دلوں میں کفر رکھ کر کیسے جی لیتے ہیں