حسن رضہ کو بادشاہ خاص و عام کہتے ہیں علی رضہ کو نائب قائم مقام کہتے ہیں دلیل ایک ہی کافی ہے انکی عظمت میں 💓انہیں حسین رضہ بھی اپنا امام کہتے ہیں رمضان المبارک15💕 ✨ولادت باسعادت ✨ ❤حضرت امام حسن رضہ❤ 💓مبارک ہو
"یا اللہ" اتنا عطا کر جتنی تیری شان ہے اتنے گناہ معاف فرما جتنا تو رحمان ہے اتنی آزمائشوں سے محفوظ فرما جتنا تو مہربان ہے اتنی رزق میں فراوانی فرما جتنا تو رزاق ہے آمین 2nd Jumma Mubarak of Ramadan🍃
اور وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میووں کی دو قسمیں بنائیں وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے غور کرنے والوں کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں (سورہ رعد آہت نمبر 3)