"حضرت کعب ابن مالک رضہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب خوش ہوتے تو آپ کا چہرہ مبارک کھل اٹھتا تھا اور ایسا معلوم ہوتا کہ آپ کا چہرہ مبارک چاند کا " ٹکڑا ہے سبحان اللہ🌺 (صحیح بخاری صحیح مسلم)
💕اَلسَلَاْمُ عَلَیّکُمْ وَ رَحّمَتُ اللهِ وَبَرَکَتُهُ ✨💚رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو "اے عرش عظیم کے مالک" "ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا" اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما "یا اللہ" "زندگی بھر "سفید پوشی "قبر میں "کفن پوشی 💜اور آخرت میں "پردہ پوشی" فرما ❤آمین
نماز میں دل لگانے کا طریقہ جب نماز شروع کرو تو زمین کو دیکھو جب رکوع کرو تو پاؤں کو دیکھو ہماری جان پاؤں سے نکلنا شروع ہوگی جب سجدہ کرو تو ناک کی سمت میں دیکھو فائدہ مرنے کے بعد سب سے پہلے ناک ختم ہوگی اور جب بیٹھ جاؤ تو نظریں جھولی میں ہونی چاہییے فائدہ ہمیں خالی جھولی دنیا سے جانا ہے یہ سب کو بتاؤ کیا پتہ آپ کی وجہ سے کسی کی نماز درست ہوجائے (جزاک اللہ)