اپنی زندگیوں میں اللہ کی محبت لانے کے لیے "سبحان اللہ ,ماشاء اللہ ,جزاک اللہ اور الحمدللہ" کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ لاؤ جب ہر بات میں اللہ کا ذکر لاؤ گے تو ہر کام میں 🌺💓❤ اللہ کو اپنے ساتھ پاؤ گے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ✨ : فرمایا *"لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّا بِالله"* کثرت سے پڑھا کرو کیونکہ وہ عرش کے خزانوں میں سے ایک ہے ✨(مشکوۃ شریف۸۲)
💕الوداع ماہ رمضان ...تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا ...اور ذوق عبادت بڑھا تھا ...آہ اب دل پہ ہے غم کا غلبہ 💕الوداع الوداع ماہ رمضان یا اللہ رمضان کے ختم ہونے سے پہلے ہم سب کو بخش دے ہم سب کی توبہ قبول فرما 🙏آمین ثمہ آمین یا رب العلمین
💕اللہ تعالی کا فرمان ہے سورۃ الاعراف ترجمہ: "جسے اللہ ہدایت دے سو وہی ہدایت پانے والا ہے اور جنہیں وہ گمراہ کردے سو " وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں (الاعراف178)
زندگی میں دو نصیحتوں پر عمل کرنا 🍃...ہمیشہ کے لئے کامیاب ہوجاؤ گے نماز مت چھوڑنا ⚫ زندگی کی ساری برکتیں اس میں ہیں اپنی نظر کی حفاظت کرنا ⚫ 🍃...گناہ کی بنیاد یہیں سے ہوتی ہے اللہ تعالی ہم سب کو ان پر عمل کرنے کی . توفیق عطا فرمائے